ETV Bharat / city

'مخالفین پاکستان کی زبان بول رہے ہیں'

ریاست اتر پردیش کے ضلع امروہہ کے بی جے پی دفترمیں اتر پردیش کے بی جے پی ترجمان چندر موہن نے ایک پریس کانفرنس کی۔

author img

By

Published : Dec 30, 2019, 8:31 AM IST

bjp hits out protest on caa
'مخالفین پاکستان کی زبان بول رہے ہیں'

اُنہوں نے کہا کی شہریت ترمیمی قانون باقاعدہ پارلیمنٹ میں منظور ہوا ہے اور صدر جمہوریہ نے اس پر دستخط کیے ہیں۔
بی جے پی ترجمان نے کہا کہ شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت کرنے والے پاکستان کی زبان بول رہے ہیں، اور اس کو کو لیکر جو احتجاج ہورہے ہیں اس میں سیاسی سازش ہے۔
انھوں نے کہا کہ جو لوگ مذکورہ قانون کو غلط قرار دے رہے ہیں وہ لوگوں کو گمراہ کررہے ہیں۔
اس موقع پر انھوں نے کہا کہ بی جے پی پورے ملک کی عوام کو یہ بتانا چاہتی ہیکہ یہ شہریت دینے کا ایک قانون ہے جو دستور کے تحت بنایا گیا ہے۔

'مخالفین پاکستان کی زبان بول رہے ہیں'
بی جے پی ترجمان نے احتجاج کرنے والوں کے خلاف پولیس کی کاروائی کو جائز قرار دیا۔

Intro:شہریت ترمیمی قانون کو لیکر امروہہ میں بی جے پی کی پریس کانفرنس

بی جے پی کے اتر پردیش تر جمان رہے موجود

چندر موہن ہے بی جے پی کے ترجمانBody:امروہہ آئے بھارتیہ جنتا پارٹی کے صوبائی ترجمان چندر موہن نے سماجوادی پارٹی اور کانگریس پر جم کر زبانی حملے کیا۔ اُنہونے پریانکا گاندھی کو رنگا بلا گنگ کی لیڈر تک بطا دیا۔Conclusion:ریاست اتر پردیش کے ضلع امروہہ میں بی جے پی آفس میں اتر پردیش کے بی جے پی ترجمان چند موہن نے ایک پریس کانفرنس کی۔ اُنہونے کہا کی شہریت ترمیمی قانون باقاعدہ پارلیمنٹ میں پاس ہو کر لیا گیا ہے جو صوبائی پارٹی اسکو غلط قرار دے رہی ہی وہ صرف لوگو کو گمراہ کر رہی ہے۔ چندر موہن نے کانگریس کی جرنل سیکریٹری پریانکا گاندھی پر جم کر نشانہ سادہ۔ چندر موہن نے کہا کی اُنہونے راجستھان میں مرنے والے بچوں کی فکر نہیں ہے انکو صرف اتر پردیش میں امن سکون اچھا نہیں لگتا۔ چندر موہن نے کہا کی پریانکا گاندھی رنگا بلا گنگ کی لیڈر کی طرح کام کر رہی ہے۔ راہول گاندھی پر بات کرتے ہوئے چندر موہن نے راہول گاندھی کو ایک ناسمجھ اور کم عقل انسان بتایا اُنہونے کہا کی اگر راہول گاندھی کچھ پڑھ سکتے تو اس کانوں کو غلط نہیں بتا رہے ہوتے۔۔

بیٹے۔ چندر موہن (ترجمان۔ بی جے پی۔ اتر پردیش)
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.