ETV Bharat / city

امروہہ: پلوامہ کی برسی پر ہلاک شدہ جوانوں کو خراج تحسین

author img

By

Published : Feb 15, 2021, 12:41 PM IST

امروہہ کے قصبہ گجرولا کے لوگوں نے پلوامہ میں ہلاک ہونے والے ملک کے بہادر فوجیوں کو خراج تحسین پیش کیا اور مہلوک جوانوں کے اعزاز میں نعرے لگانے کے بعد مشال جلوس نکالا۔

Amroha
Amroha

ریاست اترپردیش کے امروہہ ضلع کے قصبہ گجرولا میں کسانوں اور مقامی باشندوں نے ڈیوٹی کے دوران ہلاک فوجیوں کی یاد میں پلوامہ حملے کی برسی کے موقع پر موم بتی مارچ نکالا اور مہلوک فوجیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔

امروہہ: پلوامہ کی برسی پر مہلوک فوج کے جوانوں کو خراج تحسین
موم بتی مارچ کرنے والے افراد نے کافی دیر تک ڈیوٹی کے دوران ہلاک فوجیوں کے لیے نعرے لگائے، اس کے بعد مارچ کیا۔ یہ موم بتی مارچ رام لیلا میدان سے کانچن بازار، ہردیو بازار، مین بازار، اولڈ اسٹیٹ بینک کے چوراہے، جامع مسجد اور ہولی پارک تک کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.