ETV Bharat / city

'یوگی حکومت کو وزیر اعلی عہدے سے استعفی دینا چاہئے' - اخلاقی ذمہ داری لیتے ہوئے

مسٹر یادو نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ' اناؤ ریپ متأثرہ کو زندہ جلائے جانے کے واقعے کی اخلاقی ذمہ داری لیتے ہوئے بی جے پی حکومت کو اجتماعی طور سے استعفی دے دینا چاہئے۔

ای ٹی وی بھارت
یوگی حکومت کو وزیر اعلی عہدے سے استعفی دینا چاہئے
author img

By

Published : Dec 5, 2019, 7:01 PM IST

اناؤ میں ریپ متأثرہ کو زندہ جلانے کے واقعہ کے بعد سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے مطالبہ کیا کہ یوگی حکومت کو اس معاملے میں اخلاقی ذمہ داری لیتے ہوئے وزیر اعلی کے عہدے سے استعفی دے دینا چاہئے۔

مسٹر یادو نے اپنے ٹوئٹ میں لکھاکہ' اناؤ ریپ متأثرہ کو زندہ جلائے جانے کے واقعے کی اخلاقی ذمہ داری لیتے ہوئے بی جے پی حکومت کو اجتماعی طور سے استعفی دے دینا چاہئے۔اکھلیش نے عدالت سے اپیل کی کہ وہ اس حادثے کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے متأثرہ کے پورے علاج اور سیکورٹی کی فوری نظم کی ہدایت دے۔

مزید پڑھیں: اناؤ جنسی زیادتی معاملے پر راجیہ سبھا میں ہنگامہ،کارروائی ملتوی

کانگریس صدر اجے کمار للو نے ریپ متأثرہ کی سیکورٹی میں لاپرواہی کے لئے یوگی حکومت کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے واقعہ کی مذمت کی۔مسٹر للو نے اعلان کیا کہ پارٹی کا ایک وفد جلد ہی اناؤ جاکر معاملے کی تحقیق کرے گا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.