ETV Bharat / city

پرائیویٹ ہسپتال کے لیے ایڈوائزری جاری - ضلع بارہ بنکی میں محکمہ صحت

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں محکمہ صحت کی جانب سے پیدائش اور موت کے ڈاٹا کو مرتب کرنے کے لیے پرائیویٹ ہسپتالوں کو ایڈوئزری جاری کی گئی ہے۔

پرائیویٹ ہسپتال کے لیے ایڈوائزری جاری
author img

By

Published : Aug 21, 2019, 11:16 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 8:07 PM IST

قومی صحت پروگرام کے تحت ڈاٹا میں ترتیب کے لیے پرائیویٹ ہسپتالوں کو پیدا اور مرنے والوں کی تعداد جلد از جلد مہیا کرانے کے لیے محکمہ صحت کی جانب سے ضلع کے تمام پرائیویٹ نرسنگ ہومس کو ایڈوائزری جاری کی گئی ہے. اس کے لیے محکمہ صحت نے ہر ماہ کی 21 تاریخ مقرر کی ہے اور پرائیویٹ ہسپتالوں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ طئے شدہ تاریخ تک تمام قسم کے ڈاٹا دستیاب کرا دیں.

پرائیویٹ ہسپتال کے لیے ایڈوائزری جاری
پیدا اور مرنے والوں کا صحیح ڈاٹا معلوم نہ ہونے کی وجہ سے حکومت کو پالیسیوں کے نفاذ میں کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس کے لیے محکمہ صحت نے ضلع کے تمام پرائیویٹ ہاسپٹل کو ایڈوائزری جاری کی ہے۔دراصل کچھ پرائیویٹ ہسپتال موقع پر یہ ڈاٹا پہنچا دیتے ہیں. لیکن ابھی کچھ ایسے پرائیویٹ ہسپتال بھی ہیں جو ڈاٹا نہیں دیتے ہیں. اس ایڈوائزری پر پرائیویٹ ہاسپٹل عمل کرنے اور کرانے کا اعتماد کرا رہے ہیں.

Intro:قومی صیحت پروگرام کے تحت ڈاٹا میں ترتیب کے لئے پرائیویٹ ہسپتالوں کو پیدائشی اور مرنے والوں کی تعداد جلد ز جلد مہیہ کرانی ہوگی. اس کے لئے محکمہ صیحت کی جانب سے ضلع کے تمام پرائیویٹ نرسنگ ہومس کو ایڈوائزری جاری کی گئی ہے. اس کے لئے محکمہ صیحت نے ہر ماہ کی 21 تاریخ مقرر کی ہے. پرائیویٹ ہسپتالوں کو حدایات دئے گئے ہیں. کہ وی طئے تاریخ تک تمام قسم کے ڈاٹا دستیاب کرا دیں.

Body:بارہ بنکی ضلع میں پیدائشی اور مرنے والوں کی صحی ڈاٹا معلوم نہ ہونے کی وجہ سے حکومت کو پالیسیوں کے نفاذ میں کافی پریشانیاں ہوتی ہیں. اس کے محکمہ صیحت اب مستعید ہو گیا ہے. اس کے لئے محکمہ صیحت نے ضلع کے تمام پرائیویٹ ہاسپٹل کو ایڈوائزری جاری کی ہے کہ وہ طئے وقت تک پیدائش اور مرنے والوں کی تعداد بھیج دیں.
بائیٹ رمیش چندر، سی ایم او لائیننگ شرٹ میں

دراصل کچھ پرائیویٹ ہسپتال موقع پر یہ ڈاٹا پہونچا دیتے ہیں. لیکن ابھی کچھ ایسے پرائیویٹ ہسپتال ایسے بھی ہیں جو ڈاٹا نہیں دیتے ہیں. اسلئے یہ ایڈوایذری جاری کی گئی ہے. اس ایڈوائزری پر پرائیویٹ ہاسپٹل عمل کرنے اور کرانے کا اعتماد کرا رہے ہیں.
بائیٹ ایس کے جین، صدر انڈین میڈکل ایسوسی ایشن نیلی شرٹ میں

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 8:07 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.