ETV Bharat / city

AAP Released its First List for UP Elections: اترپردیش انتخابات کےلیے عام آدمی پارٹی امیدواروں کی پہلی فہرست جاری - عآپ امیدوار اترپردیش

عام آدمی پارٹی نے اترپردیش اسمبلی انتخابات Aam Aadmi Party UP Assembly Election 2022 کے لیے 150 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کردی ہے جس میں 8 خواتین کو جگہ دی گئی ہے۔

Aam Aadmi Party Release First List Candidates UP Assembly Election 2022

author img

By

Published : Jan 17, 2022, 7:49 AM IST

عام آدمی پارٹی کے ریاستی انچارج اور راجیہ سبھا رکن سنجے سنگھ Sanjay Singh Aam Aadmi Party نے اتوار کو اترپردیش اسمبلی انتخاب کے لیے امیدواروں کی لسٹ جاری کر دی، جس میں 8 خاتون کو سمیت ڈیڑھ سو لوگوں کے نام شامل کیے گئے ہیں۔ اس موقع پر سنجے سنگھ نے بتایا کہ بہت جلد دوسری فہرست جاری کی جائے گی۔

ویڈیو دیکھیے۔

سنجے سنگھ نے کہا کہ ایودھیا کی زمین گھوٹالے کی وجہ سے وزیراعلی یوگی آدیتہ ناتھ کو ایودھیا Yogi Adityanath from Gorakhpur کے بجائے گورکھپور سے انتخاب لڑنے کا فیصلہ کرنا پڑا۔ انہوں نے سماجوادی پارٹی Samajwadi Party کا نام لئے بغیر اس کی تنقید کی کہ جب وہ اقتدار میں آئیں گے تو بجلی بل معاف کرنے اور 300 یونٹ بجلی مفت دیں گے۔

Aam Aadmi Party Release First List Candidates UP Assembly Election 2022
عآپ نے یوپی اسمبلی انتخاب کے لئے 150 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کیا

انہوں نے مزید کہا کہ پارٹی سیاست میں تبدیلی اور ریاست کی گندگی پر جھاڑوں چلانے کے لئے 403 سیٹوں پر انتخاب لڑنے جا رہی ہیں۔

عآپ کی طرف سے جاری کردہ امیدواروں میں ڈاکٹرس، انجیئرس، ایم بی اے، پوسٹ گریجویشن، گریجویٹ اور ڈپلومہ یافتہ کے نام شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:

ہم ایک بہتر منشور Aam Aadmi Party Charter For Uttar Pradesh Eleciton 2022 لے کر آئیں گے جس میں بے روزگار نوجوانوں کو 5000 فی ماہ، ہر سال 1000000 سرکاری نوکریاں، خواتین کو 1000 روپیے فی ماہ، 300 یونٹ تک بجلی معاف کرنے کا اعلان کر چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.