ETV Bharat / city

یوپی میں 12 آئی پی ایس افسران کا تبادلہ

author img

By

Published : Dec 3, 2019, 4:03 PM IST

اترپردیش حکومت نے منگل کو انڈین پولیس سروس(آئی پی ایس) کے 12 افسران کا تبادلہ کردیا۔

فائل فوٹو
فائل فوٹو

آفیشیل ترجمان نے بتایا کہ کانپور (جنوب)کے ایس پی روینا تیاگی کو اسی پوسٹ پر سی بی سی آئی ڈی بھیجا گیا ہے جبکہ کانپور سی بی سی آئی ڈی میں ایس پی کملیشوری چند کو میرٹھ واقع پولیس ٹریننگ کالج کا ایس پی بنایا گیا ہے۔سہارنپور کے اڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ٹریفک) اپرنا گتپا اب کانپور (جنوب) کی نئی ایس پی ہوں گی۔

ترجمان کے مطابق متھرا میں اسسٹنٹ ایس پی انکر اگروال کو گوتم بدھ نگر بھیج دیا گیا ہے جہاں وہ موجودہ پوسٹ کے علاوہ اڈیشنل ایس پی کا عہدہ بھی سنبھالیں گے۔ جونپور کے ایس پی روی شنکر چھوی کو ’ویمن پاور لائن‘1090 لکھنؤ کا ایس پی بنایا گیا ہے وہیں بیلی میں ریجنل نوٹیفکیشن کے ایس پی اشوک کمار (تھرڈ) کو مسٹر چھوی کے مقام پر جونپور بھیجا گیا ہے۔

امبیڈکر نگر کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ویریندر کمار مشر کا تبادلہ لکھنؤ میں ایس پی(ویجیلنس) کے عہدے پر کیا گیا ہےجبکہ ہردوئی کے ایس پی آلوک پریہ درشی کو امبیڈکر نگر کا نیا پولیس کپتان بنایا گیا ہے۔ وارانسی میں ایس ٹی ایف کے ایس پی امت کمار (فرسٹ) کو ہردوئی کا ایس پی بنایاگیا ہے۔

لکھنؤ(دیہات) کے ایس پی وکرانت ویر کو اسی پوسٹ پر اناؤ بھیج دیا گیا ہے وہیں اناؤ کے ایس پی مادھو پرساد ورما کا تبالہ یوپی 112 لکھنؤ کے ایس پی کے عہدے پر کیا گیا ہے۔ مرادآباد کے اے ایس پی آدتیہ لنگیہ کو سپرنٹنڈنٹ آف پولیس لکھنؤ(دیہات) بنایا گیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.