ETV Bharat / city

کپواڑہ: براؤن شوگرکےساتھ دو ایس پی اوز گرفتار

دونوں افسران جوایک آلٹو کارنمبرJK09B-6215 پرسوار تھے۔ ان سے پوچھ گچھ کے دوران چودہ گرام براؤن شوگر برآمد کی گئی۔ بعد ازاں دونوں ملزمان کو پولیس پوسٹ درگمولہ کی جیل میں قید کردیا گیا۔

کپواڑہ: براؤن شوگرکےساتھ دو ایس پی اوز گرفتار
کپواڑہ: براؤن شوگرکےساتھ دو ایس پی اوز گرفتار
author img

By

Published : May 23, 2021, 12:58 AM IST

جموں وکشمیرکی کپواڑہ پولیس نے ہفتے کے روز شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کے درگمولہ میں دو اسپیشل پولیس آفیسرز (ایس پی او) کو حراست میں لیا۔

سرکاری ذرائع کے مطابق ان دونوں ملزمان کی شناخت چمکوٹ کرناہ کے رہائشی شکور احمد بٹی جو اس وقت واٹرخانی درگمولہ میں رہائش پذیر ہیں۔ایس ڈی ایچ کپواڑہ میں تعینات ہے۔اور یہ ایس پی او نمبر 143 عہدے پر ہیں۔ اور شبیر احمد بٹ ساکن بمہامہ کپوارہ جو ڈی پی ایل کپواڑہ میں ایس پی او نمبر 35پرتعینات ہیں۔ ایس ایچ او مشتاق احمد کی سربراہی میں ایک ٹیم نے انھیں حراست میں لیا۔

بتایا گیاکہ دونوں ایک آلٹو کارنمبرJK09B-6215 پرسوار تھے اور ان سے پوچھ گچھ کے دوران چودہ گرام براؤن شوگر برآمد کی گئی۔ بعد ازاں دونوں ملزمان کو پولیس پوسٹ درگمولہ کی جیل میں قید کردیا گیا۔

اس دوران یہ اطلاع موصول ہوئی ہے کہ دونوں ملزموں کو ان کی سروس سے معطل کردیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.