ETV Bharat / city

Protest Against Acid Attackers: کشمیر یوتھ ایسوسی ایشن کا تیزاب حملہ آوروں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ - تیزاب حملے کے خلاف احتجاج

کشمیر یوتھ ایسوسی ایشن سرینگر Kashmir Youth Association Srinagar نے ہندوارہ میں تیزاب حملے کے خلاف پرامن احتجاجی مظاہرے Peaceful Protests Against Acid Attack کیے، ساتھ ہی ملزموں کو سخت سے سخت سزا دینے کا مطالبہ بھی کیا گیا۔

Protest Against acid Attackers
کشمیر یوتھ ایسوسیشن کا تیزاب حملہ آوروں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ
author img

By

Published : Feb 8, 2022, 9:32 PM IST

کشمیر یوتھ ایسوسی ایشن Kashmir Youth Association نے مقصود احمد اور فیضان تانترے کی قیادت میں تیزاب حملے کے خلاف Protests Against Acid Attack ہندوارہ چوک پر جمع ہوکر احتجاجی مظاہرے کیے گئے اور ملزموں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا گیا۔

کشمیر یوتھ ایسوسیشن کا تیزاب حملہ آوروں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ

واضح رہے کہ سرینگر شہر کے ایک علاقہ میں منگل کی شام 24 سالہ لڑکی پر تیزاب پھینکا گیا، جس سے اس کے چہرے اور ہاتھ شدید زخمی ہوئے ہیں اور تیزاب متاثرہ لڑکی کی آنکھوں کی روشنی بھی چلی گئی ہے۔ اس سنگین معاملے میں پولیس نے تین افراد کو گرفتار کیا ہے۔

کشمیر یوتھ ایسوسی ایشن نے مین چوک ہندوارہ میں جمع ہوکر مجرموں کو سزائے موت دینے کے مطالبہ کیا ہے، اس پرامن احتجاج میں لڑکوں اور لڑکیوں کی ایک بڑی تعداد نے حصہ لیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.