ETV Bharat / city

تنخواہ نہ ملنے پر ملازمین کا احتجاج - ضلع کپواڑہ

مرکزی سکیم 'این آر ایچ ایم' کے تحت کام کرنے والے ملازمین نے تنخواہ نہ ملنے پر ضلع کپواڑہ کے کرناہ ٹنگڈار علاقے میں احتجاج کیا۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Jun 1, 2019, 7:58 PM IST

ملازمین کا کہنا ہے کہ گزشتہ کئی مہینوں سے ان کو تنخواہ نہیں ملی ہے اور عید کے پیش نظر خرید و فروخت کے لیے ان کے پاس پیسے نہیں ہیں۔

متعلقہ ویڈیو

ملازمین نے اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ جلد از جلد ان کی تنخواہیں واگزار کریں تاکہ ان کے بچے بھی عید کی خوشیوں میں شامل ہوسکیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.