ETV Bharat / city

آنگن واڑی ورکروں کا انتظامیہ کے خلاف احتجاج - Schools in Jammu and Kasmir

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع کپوارہ میں واقع پبلک پارک میں آنگن واڈی کارکن اور ہیپلرس نے انتظامیہ کے خلاف زوردار احتجاج کیا۔

آنگن واڑی ورکروں کا انتظامیہ کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Jul 11, 2019, 8:54 PM IST

دراصل ایک قانون کے تحت آنگن واڑی ورکرز کو متعلقہ سرپنچوں اور کونسلروں سے حاضری سرٹیفیکیٹ لینے کے بعد تنخواہ ملے گی۔

احتجاجی ملازمین کا کہنا تھا کہ ایسے احکامات جاری کرکے ان کے جذبات کے ساتھ کھیلا جارہا ہے اور یہ کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کیا جائے گا۔

مظاہرین نے گورنر انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ مذکورہ آرڈر کو فوری طور پر منسوخ کیا جائے۔ ایک احتجاجی نے میڈیا سے کہا کہ اگر انتظامیہ نے اس حکم کو واپس نہیں لیا تو وہ لوگ اس احتجاج میں شدت لائیں گے۔

Intro:آغن واڈی ورکرس اور ہیپلرس نے آج پبلک پارک کپوارہ میں انتظامیہ کے خلاف زوردار احتجاج کیا. جس میں انہیں متعلقہ سرپنچوں اور کونسلروں سے حاضری سرٹیفیکیٹ لینے کے بعد تنخواہ واگزار کرنے کا فیصلہ لیا گیا ہے. احتجاجی ملازمین کا کہنا تھا کہ ایسے احکامات جاری کرکے ان کے جذبات کے ساتھ کھیلا جارہا ہے اور یہ کسی بھی صورت میں برداشت نہیں ہے انہوں نے گورنر انتظامیہ پرزور دیتے ہوئے کہا کہ مذکورہ آرڈر کو فوری طور پر منسوخ کیا جائے. پرذیڈنٹ کے ڈی ایس شکیلہ آہنگر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر انتظامیہ نے اس آرڈر کو واپس نہیں لیا گیا تو ہم لوگ اس احتجاج میں شدت لائے گے.

بائٹ /پرذیڈنٹ کے آئی سی ڈی ایس شکیلہ آہنگر

بائٹ 2/زونل پرذیڈنٹ کلوسومہ

Body:آغن واڈی ورکرس اور ہیپلرس نے آج پبلک پارک کپوارہ میں انتظامیہ کے خلاف زوردار احتجاج کیا. جس میں انہیں متعلقہ سرپنچوں اور کونسلروں سے حاضری سرٹیفیکیٹ لینے کے بعد تنخواہ واگزار کرنے کا فیصلہ لیا گیا ہے. احتجاجی ملازمین کا کہنا تھا کہ ایسے احکامات جاری کرکے ان کے جذبات کے ساتھ کھیلا جارہا ہے اور یہ کسی بھی صورت میں برداشت نہیں ہے انہوں نے گورنر انتظامیہ پرزور دیتے ہوئے کہا کہ مذکورہ آرڈر کو فوری طور پر منسوخ کیا جائے. پرذیڈنٹ کے ڈی ایس شکیلہ آہنگر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر انتظامیہ نے اس آرڈر کو واپس نہیں لیا گیا تو ہم لوگ اس احتجاج میں شدت لائے گے.

بائٹ /پرذیڈنٹ کے آئی سی ڈی ایس شکیلہ آہنگر

بائٹ 2/زونل پرذیڈنٹ کلوسومہ

Conclusion:آغن واڈی ورکرس اور ہیپلرس نے آج پبلک پارک کپوارہ میں انتظامیہ کے خلاف زوردار احتجاج کیا. جس میں انہیں متعلقہ سرپنچوں اور کونسلروں سے حاضری سرٹیفیکیٹ لینے کے بعد تنخواہ واگزار کرنے کا فیصلہ لیا گیا ہے. احتجاجی ملازمین کا کہنا تھا کہ ایسے احکامات جاری کرکے ان کے جذبات کے ساتھ کھیلا جارہا ہے اور یہ کسی بھی صورت میں برداشت نہیں ہے انہوں نے گورنر انتظامیہ پرزور دیتے ہوئے کہا کہ مذکورہ آرڈر کو فوری طور پر منسوخ کیا جائے. پرذیڈنٹ کے ڈی ایس شکیلہ آہنگر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر انتظامیہ نے اس آرڈر کو واپس نہیں لیا گیا تو ہم لوگ اس احتجاج میں شدت لائے گے.

بائٹ /پرذیڈنٹ کے آئی سی ڈی ایس شکیلہ آہنگر

بائٹ 2/زونل پرذیڈنٹ کلوسومہ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.