ETV Bharat / city

Youth Found Dead in Kulgam: کولگام میں نوجوان کی لاش کمرے سے برآمد، معاملہ درج - ہلاک شدہ نوجوان کا نام مشتاق احمد

جموں و کشمیر کے کولگام میں مشتاق احمد ڈار ساکنہ دینو کنڈی مرگ کئی مہینوں سے آمنو میں کرایہ کے کمرے میں رہ رہے تھے۔ جس کی لاش مکان میں پھندے سے لٹکی ہوئی ملی۔Youth Found Dead in Kulgam

کولگام میں نوجوان کی کمرے سے لاش برآمد، معاملہ درج

author img

By

Published : Feb 27, 2022, 9:03 PM IST

کولگام کے آمنو علاقے میں مشتاق احمد ڈار نامی ایک نوجوان جو کہ کسی نجی کمپنی میں سیلز مین کام کررہا تھا۔ جس کی مُبینہ طور پر پھانسی لگنے سے موت ہوگئی ہے۔Youth Found Dead in Kulgam

مشتاق احمد ڈار ساکنہ دینو کنڈی مرگ کئی مہینوں سے آمنو میں کرایہ کے کمرے پر رہ رہے تھے۔

کولگام میں نوجوان کی کمرے سے لاش برآمد، معاملہ درج

یہ بھی پڑھیں: قاضی گنڈ: ایک شخص کی لاش برآمد

وہیں پولیس نے کمرے میں لٹکی ہوئی لاش کو پوسٹ ماٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔

پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کردی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.