ETV Bharat / city

کولگام: دو عسکریت پسند ہلاک، سرچ آپریشن جاری - فوج اور عسکریت پسندوں کے مابین جھڑپ دو عسکریت پسند ہلاک

ایس ایس پی کلگام سندیپ چکر ورتی نے تصدیق کی کہ دو عسکریت پسند مارے گئے ہیں جن کی شناخت کی جا رہی ہے۔ علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

دو عسکریت پسند ہلاک، تلاش جاری
دو عسکریت پسند ہلاک، تلاش جاری
author img

By

Published : Oct 20, 2021, 8:44 PM IST

Updated : Oct 20, 2021, 10:12 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے دیوسر علاقے میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان مقابلے میں دو عسکریت پسند مارے گئے ہیں۔ ایس ایس پی کلگام سندیپ چکر ورتی نے تصدیق کی کہ دو عسکریت پسند مارے گئے ہیں جن کی شناخت کی جا رہی ہے۔ علاقے میں اب بھی سرچ آپریشن جاری ہے۔

کولگام: دو عسکریت پسند ہلاک، تلاش جاری

اس سے قبل ایک عہدیدار نے بتایا کہ پولیس اور فوج کی 9 آر آر اور سی آر پی ایف کی مشترکہ ٹیم نے علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی سے متعلق مخصوص اطلاع پر کارڈن اینڈ سرچ آپریشن شروع کیا۔

مزید پڑھیں: شوپیان تصادم ختم، عسکریت پسند اور فوجی سمیت 3 ہلاک

انہوں نے کہا کہ جب فورسز کی مشترکہ ٹیم مشتبہ مقام پر پہنچی تو چھپے ہوئے عسکریت پسندوں نے ان پر فائرنگ شروع کردی۔ جوابی کارروائی کے دوران دو عسکریت پسند مارے گئے اور سارے علاقے کو سیل کردیا۔

Last Updated : Oct 20, 2021, 10:12 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.