ETV Bharat / city

شارٹ سرکٹ سے لاکھوں کا نقصان - residents complained

ریاست جموں و کشمیر  کے ضلع کولگام کے ڈانگر پورہ دمحال ہانجی پورہ میں ایل ٹی اور ایچ ٹی میں ہوئے شاٹ سرکٹ سے لاکھوں روپے کی مالیت کا نقصان۔

شارٹ سرکٹ سے لاکھوں کا نقصان
author img

By

Published : Jul 6, 2019, 7:12 PM IST

جنوبی ضلع کو لگام کے ڈانگر پورہ دمحال ہانجی پورہ میں گزشتہ روز ایل ٹی اور ایچ ٹی میں اچانک شاٹ سرکٹ ہونے کی وجہ سے پورے گاؤں میں افراتفری کا ماحول پیدا ہو گیا۔

شاٹ سرکٹ ہونے کی وجہ سے دو افراد زخمی ہوئے اور لاکھوں روپے کی مالیت کا نقصان ہوا۔

شارٹ سرکٹ سے لاکھوں کا نقصان

ڈانگر پورہ کے لوگوں کا کہنا ہے کہ محکمہ بجلی کی لا پرواہی سے اس گاوں کو نقصان پہنچا، شارٹ سرکٹ کی وجہ سے دو افراد جھلس گئے تاہم ان کی زند گی معجزاتی طور پر بچ گئی۔
مقامی لوگوں کا کہنا تھا کہ ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام سے ہماری گزارش ہے کہ ہمارے گاوں کو جو نقصان ہوا اس کی فوری طور بھر پائی کی جائے۔

Intro:ڈانگر پورہ دمحال ہانجی پورہ میں اچانک ایل ٹی اور ایچ ٹی میں شاٹ سرکٹ ہونے سے گاوں میں لاکھوں کا نقصان ہوا
جنوبی ضلع کو لگام کے ڈانگر پورہ دمحال ہانجی پورہ میں کل آچانک ایل ٹی اور ایچ ٹی میں شاٹ سرکٹ ہونے کی وجہ سے پورے گاوں میں افراتفری کا ماحول پیدا ہوا جب گاوں کے میں شاٹ سرکٹ ہونے کی وجہ سے دو افراد زخمی ہوئے اور گاوں میں لاکھوں کی بجلی فٹنگ کا نقصان ہوا ڈانگر پورہ کے لوگوں نے الزام لگایا کہ محکمہ بجلی کی لا پرواہی سے اس گاوں کو اتنا نقصان ہوا اور دو افراد جھلس گئے جن کی زندگی معجزاتی طور پر بچگیی اب ہماری گزارش ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام سے ہے کہ ہمارے گاوں کو جو نقصان ہوا اس کی فوری طور بر پائی کی جایے
byte.mubarak Ah local
byte..local resident
visuals
خورشید میر دمحال ہانجی پورہ

Body:ڈانگر پورہ دمحال ہانجی پورہ میں اچانک ایل ٹی اور ایچ ٹی میں شاٹ سرکٹ ہونے سے گاوں میں لاکھوں کا نقصان

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.