ETV Bharat / city

شوپیاں میں نیشنل لوک عدالت کا انعقاد - national lok adalat shopian

جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے ڈسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس میں قومی لوک عدالت کا انعقاد کیا گیا۔ قومی لوک عدالت کو چیئرمین ڈسٹرکٹ لیگل سروس اتھارٹی شوپیاں ریاض الحق مرزا کی صدارت میں انعقاد کیا گیا۔

شوپیاں میں نیشنل لوک عدالت کا انعقاد
شوپیاں میں نیشنل لوک عدالت کا انعقاد
author img

By

Published : Sep 11, 2021, 3:54 PM IST

ڈسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس شوپیان میں آج قومی لوک عدالت کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر تین بینچ تشکیل دیے گئے،جنہوں نے مختلف نوعیت کے تقربیاً 250 کیسز ثالثی کے ذریعے حل کیے گئے۔

شوپیاں میں نیشنل لوک عدالت کا انعقاد

اس دوران لوک عدالت میں مختلف نوعیت کے معاملات سماعت کیلئے لائے گئے ۔لوک عدالت کے دوران موقع پر موجود فریقین پر زور دیا کہ وہ عدالتوں کی عذر داریوں میں پڑنے کے بجائے آپسی افہام و تفہیم کے ذریعے اپنے معاملات کو حل کریں۔

قومی لوک عدالت میں سیکرٹری ڈی ایل ایس اے شوپیاں فیروز احمد، چیف جوڈیشل مجسٹریٹ شوپیاں اقبال احمد اخون، منصف جج شوپیان لبنا سلطان اور بار ممبر کے مدعی ، عملے کے ارکان، ضلعی انتظامیہ کے سینیئر ضلعی افسران اور دیگر ممتاز شہریوں نے قومی نے شرکت کی۔

مزید پڑھیں:مقتول ترلوچن سنگھ کے سر میں گولی داغی گئی تھی: پوسٹ مارٹم رپورٹ

اس موقع پر سیکریٹری ڈی ایل ایس اے شوپیاں فیروز احمد نے عام لوگوں سے اپیل کی کہ وہ قومی لوک عدالت کو یقینی بنانے میں اپنے مقدمات کے حل کے لیے لوک عدالت کا فائدہ اٹھائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.