ETV Bharat / city

کولگام: محکمہ امور صارفین و عوامی تقسیم کاری کے خلاف احتجاج

جموں و کشمیر کے کولگام کے توری گام گاؤں کے لوگوں نے ضلع ترقیاتی کمشنر کے دفتر کے سامنے محکمہ امور صارفین و عوامی تقسیم کاری کے خلاف احتجاج کیا۔

محکمہ امور صارفین و عوامی تقسیم کاری کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Jul 24, 2019, 3:42 AM IST

مظاہرین نےمحکمہ امور صارفین و عوامی تقسیم کاری پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ علاقے کے ڈیپو میں چاول کی دستیابی اچانک بند ہو گئی اور انہیں چاول لانے کے لیے اب دو کلو میٹر دور دوسرے گاؤں جانا پڑتا ہے۔

محکمہ امور صارفین و عوامی تقسیم کاری کے خلاف احتجاج

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے مظاہرین نے کہا کہ سیل سینٹر کی تبدیلی کی وجہ سے انہیں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ مظاہرین نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ علاقے میں بند پڑے چاول ڈیپو کو پھر سے شروع کرے۔
مظاہرین نے حکام پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ سیل سنٹر میں تعنیات ملازمین انہیں چند ماہ سے راشن صحیح مقدار میں مہیا نہیں کرتے ہیں جس کے باعث صارفین کو مہنگے داموں میں دکانوں سے خریدنا پڑ رہا ہے۔

Intro:کولگام میں امور صارفین کے خلاف احتجاج

Body:جنوبی کشمیر کے کولگام علاقے توری گام سے آیے ہوہے لوگوں نے ضلع ترقیاتی کمشنر کے آفس میں احتجاج کیا۔احتجاجی الزام عاید کررہے تھے کہ محکمے امور صارفین و عوامی تقسیم کاری نے وہاں لوگوں کے لیے چاول دینا ہی بند کیا ہے۔مقامی لوگوں الزام عاید کررہے تھے کہ علاقے میں 2016 'میں ایک سیل سنٹر قایم کیا گیا تھا اور جہاں سے ہم چاول لیتے تھے۔وہی چند مہنے قبل محکمے کی طرف سے ہمیں دوسری جگہ علاقے سے دو کلو میٹر کی دوری پر سیلز سنٹر رکھا گیا جس کی وجہ سے طرح طرح کے مشکلات سامنے آتے ہیں۔انہوں نے ضلع ترقیاتی کمشنر سے اپیل کی کہ انہں مقامی سیلز سنٹر گاوں میں ہی راش فراہم کی جایے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.