ETV Bharat / city

Municipal Committee Kulgam: فریسل کولگام میں شجرکاری مہم کے ساتھ ساتھ غیرقانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی

author img

By

Published : Feb 21, 2022, 4:53 PM IST

محکمہ سوشل فارسٹی کولگام اور میونسپل کمیٹی فریسل کے زیر اہتمام میونسپل کمیٹی فریسل Municipal Committee Frisal کے احاطے میں شجرکاری مہم Tree Planting Campaign کا انعقاد کیا گیا۔

Municipal Committee Kulgam
فریسل کولگام میں شجرکاری مہم کے ساتھ ساتھ غیرقانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی

ڈائریکٹر اربن لوکل باڈیز متھورا معصوم نے میونسپل آفس کی نئی تعمیرات کا افتتاح Inauguration of New Buildings کیا جس کا تخمینہ لاکھوں میں ہے۔ انہوں نے نئی تعمیر سڑک کا افتتاح بھی کیا۔ یہ سڑک بہت سے قریبی گاؤں کو جوڑتی ہے۔ میونسپل کمیٹی فریسل میں شجرکاری مہم کا انعقاد بھی کیا گیا۔

محکمہ سوشل فارسٹی کولگام اور میونسپل کمیٹی فریسل کے زیر اہتمام یہاں میونسپل کمیٹی فریسل Municipal Committee Frisal کے احاطے میں شجرکاری مہم Tree Planting Campaign کا انعقاد کیا گیا۔

ساتھ ہی ڈائریکٹر اربن لوکل باڈیز کشمیر متھورا معصوم (جے کے اے ایس) اور ای او میونسپلٹی کمیٹی فریسل نے ڈائریکٹوریٹ آف اربن لوکل باڈیز کے افسران کے ساتھ مل کر ضلع کولگام کے علاقے فریسل میں غیر قانونی تعمیرات کو سیل کردیا۔

مزید پڑھیں: A Mega Plantation Drive: جے کے گرین ڈراٸیو پروگرام کے تحت 59 ہزار پودے لگانے کا ہدف

ڈائریکٹر اربن لوکل باڈیز کشمیر متھورا معصوم نے بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کیا اور سوشل فاریسٹری ڈویژن کی ڈویژنل فارسٹ آفیسر شمع روہی کے علاوہ کئی مقامی باشندوں نے بھی میونسپل کمیٹی کے احاطے میں جاری شجر کاری مہم میں حصہ لیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.