ETV Bharat / city

Mahboba Mufti Slams BJP بی جے پی جموں و کشمیر اور لداخ کو آپس میں لڑانا چاہتی ہے، محبوبہ - بی جے پی پر تنقید

پی ڈی ڈی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا کہ بی جے پی جموں وکشمیر، لداخ کو مذہب اور علاقائی بنیاد پر لڑانا چاہتے ہیں۔ BJP Wants JK People fight with each other Says Mehbooba

بی جے پی جموں و کشمیر اور لداخ کو آپس میں لڑانا چاہتی ہے، محبوبہ

author img

By

Published : Oct 12, 2022, 5:04 PM IST

Updated : Oct 12, 2022, 6:24 PM IST

کولگام: جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے بی جے پی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی جموں و کشمیر اور لداخ کے لوگوں کو مذہب اور علاقائیت کی بنیاد پر لڑانا چاہتی ہے ۔ دفعہ 370 کو غیر آئینی طور پر ہٹانے کے بعد حدی بندی کا کام کیا گیا تاکہ بھارتیہ جنتا پارٹی انتخابات میں اپنی من مانی کرسکیں۔ محبوبہ مفتی نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے ناجائز ارادے اب اس حد تک پہنچ گئے ہیں کہ وہ غیر ریاستی افراد کو یہاں ووٹ دینے کا حق دے رہی ہے جو کہ ملک میں کہیں بھی نہیں ہے۔

بی جے پی جموں و کشمیر اور لداخ کو آپس میں لڑانا چاہتی ہے، محبوبہ

نوپورہ کولگام میں اپنے ایک خصوصی دورے کے دوران نمائندہ سے بات کرتے ہوئے محبوبہ مفتی نے کہا کہ بی جے پی اب جموں میں ڈوگرہ سماج کو تنگ کررہی ہے۔انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر اور لداخ کے لوگوں کو ایک ساتھ مل کر بھارتیہ جنتا پارٹی کے خلاف ہونا چاہیے کیوں کہ یہ لوگ ہماری تہذیب، ثقافت اور ہمارے کاروبار اور ہمارے ووٹروں کی ووٹ کی قیمت ختم کررہی ہے۔ BJP Wants JK People fight with each other Says Mehbooba Mufti

یہ بھی پڑھیں : Mehbooba on Outside Voters Registration غیر مقامی ووٹرز کا اندراج استعمار کی علامت ہے، محبوبہ مفتی

Last Updated : Oct 12, 2022, 6:24 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.