ETV Bharat / city

کرنٹ لگنے سے جانور ہلاک - wildlife news

سردیوں کے ایام آتے ہی برف باری کی وجہ سے جنگلی جانور بستیوں کا رُخ کرتے ہیں۔

بجلی کا کرنٹ لگنے سے ریچھ ہلاک
author img

By

Published : Nov 14, 2019, 10:15 AM IST

جموں کشمیر کے کولگام ضلع کے کئی علاقوں سے جنگلی جانوروں کے بستیوں کا رُخ کرنے کی خبریں موصول ہورہیں ہیں جس کی وجہ سے لوگ خوف محسوس کر رہے ہیں۔

بجلی کا کرنٹ لگنے سے ریچھ ہلاک

وہیں دوسری جانب گزشتہ شب کولگام کے چہلن گاؤں میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک ریچھ ہلاک ہوگیا ہے۔ اطلاع ملتے ہی محکمہ جنگلات کے اہلکار موقعے پر پہنچ گئے اور ریچھ کی لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ پولیس نے اس ضمن میں فی الحال ایک کیس درج کر کے تحقیقات کا اغاز کر دیا ہے۔

ادھر مقامی لوگوں کے مطابق علاقہ میں درجنوں جنگلی جانوروں کا بسیرہ ہیں جس کے نتیجے میں لوگ گھر سے باہر نکلنے میں بھی کتراتے ہیں۔ انہوں نے کہا جنگلی جانوروں کے خوف سے اسکولی بچوں نے اسکول جانا بند کردیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.