ETV Bharat / city

Awareness Program at Degree College Kulgam: گورنمنٹ ڈگری کالج کولگام میں یک روزہ سیمینار کا انعقاد - کولگام ڈگری کالج میں یک روزہ سیمنار

نوجوانوں میں کارباری صلاحیت پیدا کرنے اور ان میں خود اعتمادی بیدار کرنے کی غرض سے آج گورنمنٹ ڈگری کالج کولگام اور تھیم انفوٹیک نامی ایجنسی کے اشتراک سے یک روزہ سیمینار اور موٹیوشنل سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ Awareness Program at Degree college Kulgam

Awareness Program at Degree college Kulgam
گورنمنٹ ڈگری کالج کولگام میں یک روزہ سیمینار کا انعقاد
author img

By

Published : Mar 30, 2022, 7:30 PM IST

جموں وکشمیر کے ضلع کولگام کے گورنمنٹ ڈگری کالج میں تھیم انفوٹیک نامی ایجنسی کے اشتراک سے یک روزہ سیمینار منعقد کیا گیا۔ نوجوانوں میں کارباری صلاحیت پیدا کرنے اور ان میں خود اعتمادی بیدار کرنے کی غرض سے آج گورنمنٹ ڈگری کالج کولگام Degree college Kulgam اور تھیم انفوٹیک نامی ایجنسی Theme Infotech Private Limited کے اشتراک سے یک روزہ موٹیوشنل سیشن منعقد کیا گیا۔ سیشن کے مہمان خصوصی شیخ عاصف نے طلباء و طالبات پر زور دیا کہ وہ اپنے اندر خوداعتمادی پیدا کریں اور کامیاب کاروباری بنیں، تاکہ انہیں روزگار کے بہتر مواقع فراہم ہوں۔ Awareness Program at Degree college Kulgam

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.