ETV Bharat / city

کولگام: اہم مقامات اور عمارتوں کو ہلاک شدہ فوجیوں سے منسوب کرنے کا عمل شروع

جموں و کشمیر ایل جی انتظامیہ کے جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے حالیہ دنوں ایک حکم نامہ جاری کرتے ہوئے افسران کو ہدایت دی تھی کہ وہ مختلف سڑکوں، تعلیمی اداروں کے نام پولیس، فوج، سیکورٹی فورسز کے ہلاک ہونے والے اہلکاروں کے ناموں پر رکھے جائیں۔ وہیں ضلع کولگام میں اس حکم پر عمل درآمد کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں۔

کولگام: جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری حکم پر عمل شروع

author img

By

Published : Nov 5, 2021, 6:36 PM IST

جموں و کشمیر میں مختلف محاذوں پر لڑنے والے سیکورٹی فورسز اور فوج کے ہلاک شدہ اہلکاروں کو یاد رکھنے اور ان کی قربانی کی تعظیم و توقیر کی غرض سے سرکار کے جی اے ڈی نے 29 اکتوبر کو حکم اجراء کیا جس میں مختلف تعلیمی اداروں اور سڑکوں کے نام ہلاک ہونے والے اہلکاروں کے نام سے منسوب کرنے کا عمل شروع ہو گیا ہے۔

کولگام: جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری حکم پر عمل شروع

کولگام کے گورنمنٹ بوائز ہائر سیکنڈری اسکول کا نام شہید لانس نایک نظیر احمد کے نام پر رکھا جا رہا ہے اور اس سلسلے میں تیاریاں جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سرینگر کے بمنا علاقے میں سیکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ

ادھر گورنمنٹ ڈگری کالج کیلم کا نام شہید انسپکٹر الطاف احمد ڈار کے نام پر رکھا جا رہا ہے اور یہاں بھی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں۔

جی اے ڈی کے آرڈر میں یہ ہدیت دی گئی تھی کہ ڈویژنل انتظامیہ اور مقامی ڈپٹی کمشنر نام کی تجویز دینے کے حوالے سے اقدامات اُٹھائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.