ETV Bharat / city

'مغربی بنگال میں خواتین خود کو محفوظ سمجھتی ہیں'

author img

By

Published : Nov 17, 2020, 6:43 PM IST

بنگال کی وزیرششی پانجا نے کہا کہ' بی جے پی کی حکومت والی ریاستوں میں دلت خواتین پر سب سے حملے ہوتے ہیں'۔

West Bengal state minister criticizes government in other state
'مغربی بنگال میں خواتین خود کو محفوظ سمجھتی ہیں'

ریاست مغربی بنگال کی وزیر ششی پانجا نے کہا کہ' جن جن ریاستوں میں بی جے پی کی حکومتیں ہیں وہاں خواتین کی حالت کیا ہے یہ سب کو معلوم ہے، انہوں نے کہا کہ' بہار میں ایک خاتون کو نائب وزیر اعلی بنانا اچھی بات ہے، لیکن دوسری ریاستوں کے بارے میں کیا کہنا ہے ؟

ترنمول کانگریس کی رہنما کا کہنا ہے کہ بی جے پی کی حکومت والی ریاستوں میں سے ایک اترپردیش کے بارے میں کوئی کچھ نہیں کہتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اتر پردیش ملک کی واحد ریاست ہے جہاں روزانہ دلت خواتین پر ظلم و ستم ڈھائے جاتے ہیں۔ اس کا جواب کون دے گا اور کون سوال کرے گا۔

ششی پائجا کے مطابق گزشتہ دو ماہ کے دوران اترپردیش میں خواتین کے خلاف تشدد کے کئی واقعے رونما ہوئے۔ یہ سب کسی سے چھپنے والی بات نہیں ہے'۔

انہوں نے کہا کہ' دلت خواتین کی سکیورٹی سے متعلق باتیں کرنے سے کچھ ہونے والا نہیں ہے۔ کام کرکے دکھانا پڑتا ہے۔ ریاستی وزیر کا کہنا ہے کہ خواتین کی تحفظ کے معاملے میں مغربی بنگال دوسری ریاستوں سے کافی بہتر ہے۔

انہوں نے کہا کہ' مغربی بنگال خواتین خود کو سب سے زیادہ محفوظ سمجھتی ہیں.ریاست میں خواتین محفوظ ہیں۔ ششی پانجا کے مطابق خواتین کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لئے وزیراعلی ممتابنرجی نے کئی سخت قانون بنا رکھا ہے'۔

مزید پڑھیں:

ترنمول کانگریس کے ایک اور رکن اسمبلی ناراض

مغربی بنگال کی پولیس بھی خواتین کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کی ہر ممکن کوشش کرتی ہے. اسی وجہ سے ریاست میں خواتین کے خلاف تشدد کی وارداتیں دوسری ریاستوں کے مقابلے نہ کے برابر ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.