ETV Bharat / city

کولکاتا: مغربی بنگال کے اسلام پور کے منظر حسین کو سول سروس میں 125واں مقام

منظر حسین انجم نے یو پی ایس سی میں ملک بھر کے اندر 125واں مقامی حاصل کیا ہے، اس طرح وہ مغربی بنگال کا واحد مسلم طالب علم ہے جس نے کامیابی حاصل کی ہے۔

author img

By

Published : Sep 26, 2021, 2:02 PM IST

wb_kol_02_manzar hussain of bengal islampur ranked 125 in upsc_

یو پی ایس سی کے امتحان میں مغربی بنگال کے ضلع شمالی دیناج پور کے اسلام پور کے منظر حسین انجم نے 125واں مقام حاصل کیا ہے۔ جو ریاست مغربی بنگال سے اس سال کامیاب ہونے والے واحد مسلم امیدوار ہیں۔ اس سال بنگال سے دو اور امیدوار رکی اگروال 87واں اور میوری مکھرجی نے 159واں مقام حاصل کیا ہے۔ محمد منظر حسین انجم کانپور آئی آئی ٹی سے انجینیئرنگ بھی کی ہے۔

لسٹ یو پی ایس سی۔۔۔
منظر حسین انجم اسلام پور کے وہ پہلے شخص ہیں جو یو پی ایس سی کے امتحان کامیاب ہوئے ہیں۔ ان کی کامیابی پر پورے اسلام پور کے لوگ خوش ہیں۔ ان کی اس کامیابی پر ان کے گھر اسلام پور میں جشن کا ماحول ہے۔

حکومت مغربی بنگال کی جانب سے بھی یو پی ایس سی کے امتحان کی کوچنگ کرائی جاتی ہے۔ اس بار حکومت مغربی بنگال کے ماتحت چلنے والے ستیندر ناتھ ٹیگور سول سروس اسٹڈی سینٹر کے دو امیدوار کامیاب ہوئے ہیں جن میں رکی اگروال 87 واں مقام اور میوری مکھرجی کو 159واں مقام ملا ہے۔

مزید پڑھیں: Cyclone Gulab: مغربی بنگال میں یاس کے بعد اب گلاب طوفان کا خطرہ

صدف چودھری نے یو پی ایس سی میں 23 واں رینک حاصل کیا

اس بار یو پی ایس سی کے امتحان میں پورے ملک بھر میں صرف 31 مسلم امیدوار کامیاب ہوئے ہیں، جو کہ گذشتہ سال کے بنسبت کم ہے۔ 761 کامیاب امیدواروں میں 31 مسلم امیدوار یعنی مسلم امیدواروں کی ک شرح کامیابی 3.42 فیصد ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.