ETV Bharat / city

مرکزی وزیر سڑک حادثے میں بال بال بچے - گاڑی حادثے کا شکار

مرکزی وزیر بابل سپریو کے قافلے میں اچانک ایک ٹرک داخل ہوگئی جس سے ان کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی۔

مرکزی وزیر سڑک حادثے میں بال بال بچے
مرکزی وزیر سڑک حادثے میں بال بال بچے
author img

By

Published : Jan 2, 2021, 10:13 AM IST

ریاست مغربی بنگال کے ضلع بردوان کے جموڑیہ تھانہ علاقے میں مرکزی وزیر بابل سپریو سیاسی جلسے میں شرکت کرنے کے لیے جارہے تھے، اسی دوران ان کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی جس میں وہ بال بال بچ گئے۔

واضح رہے کہ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب مرکزی وزیر بابل سپریو کے قافلے میں مخالف سمت سے آنے والا ٹرک اس قافلے میں داخل ہوگیا اور مرکزی وزیر بابل سپریو کی گاڑی کو ٹکر مار دیا، جس میں مرکزی وزیر بال بال بچ گئے۔

مرکزی وزیر سڑک حادثے میں بال بال بچے
مرکزی وزیر سڑک حادثے میں بال بال بچے

حادثے کے بعد مرکزی وزیر بابل سپریو نے کہا کہ قسمت اچھی تھی کہ وہ اس حادثے مں بال بال بچ گئے۔ تاہم ڈرائیور کی مستعدی کے سبب ہی اس حادثے کو ٹالا جا سکا ہے۔

پولیس نے کہا کہ پورے معاملے کی تفتیش جاری ہے اور ٹرک ڈرائیور سمیت خلاصی سے پوچھ گچھ بھی کی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.