ETV Bharat / city

جیتندر تیواری کا بی جے پی میں شامل ہونے سے انکار

author img

By

Published : Dec 18, 2020, 4:51 PM IST

ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی جتیندر تیواری نے کہا کہ بی جے پی میں شامل ہونے کا کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے. میڈیا بی جے پی میں شامل ہونے کی غلط افواہ پھیلا رہا ہے۔

tmc mla jatinder tiwari refused to join BJP
بی جے پی میں شامل ہونے کے سوال پر رکن اسمبلی کا یو ٹرن

ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی جتیندر تیواری یوٹرن لیتے ہوئے بی جے پی میں شامل ہونے سے انکار کر دیا .

مغربی بنگال کے بردوان ضلع کے آسنسول میونسپل کارپوریشن کے سابق میئر جتیندر تیواری نے بی جے پی میں شامل ہونے کے سوال پر یوٹرن لے لیا ہے.

رکن اسمبلی حتیندر تیواری نے کہا کہ بی جے پی میں شامل ہونے کا کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے. یہ میڈیا والوں نے میرے بی جے پی میں شامل ہونے کی افواہ پھیلا رہا ہے۔

کسی کے کچھ کہنے پر پابندی نہیں ہے کوئی کچھ بھی کہہ سکتا ہے. اس لئے میں اس معاملے پر خاموش رہا. میں نے ایک بار بھی نہیں کہا کہ میں بی جے پی میں شامل ہونے والا ہوں. میڈیا کا یہ سب کھیل ہے. میں اس معاملے پر کچھ بھی نہیں کہہ سکتا ہوں. انہوں نے کہا کہ میں اپنی طرف سے واضح کر دوں کہ بی جے پی میں شامل نہیں ہو رہا ہوں.

میں ایک وکیل ہوں اور پریکٹس کرنے کے لئے کورٹ جانا شروع کروں گا.

ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی جتیندر تیواری کا کہنا ہے کہ ایک وکیل کو کورٹ کے علاوہ کہیں دوسری جگہ جانے کی ضرورت نہیں ہے. ترنمول کانگریس چھوڑنے کے سوال پر انہوں نے کہا کہ میں نے ترنمول نہیں چھوڑا. چھوڑنے کے لئے حالات پیدا کئے گئے. یہ سب کولکاتا سے ہوا.

میں ہمیشہ یہ کہتارہا کہ میں صرف ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتابنرجی کی بات سنوں گا اور ان کی ہدایت پر کام کروں گا.

آج بھی میں اپنی کہی ہوئی باتوں پر قائم ہوں اور مستقبل میں بھی قائم رہوں گا.

مزید پڑھیں:

ہاتھرس سانحہ پر نیا انکشاف: متأثرہ کا ریپ کے بعد قتل کیا گیا

پارٹی کو اگر ضرورت پڑے گی تو جب بلائی گی تب جانے کے لئے تیار ہوں.

رکن اسمبلی جتیندر تیواری اور ان کی بیوی پیشے سے وکیل ہیں اور دونوں آج کولکاتا پہنچے ہیں.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.