ETV Bharat / city

آئی ایس ایف کی بقیہ سات سیٹوں پر امیدواروں کے نام کا اعلان

عباس صدیقی کی جماعت انڈین سیکولر فرنٹ نے آج اپنے بقیہ سات سیٹوں کے لیے امیدواروں کے نام کا اعلان کر دیا ہے۔ متحدہ محاذ میں شامل انڈین سیکولر فرنٹ اس سے قبل 20 امیدواروں کے نام کا اعلان کیا تھا۔

ISF releases candidate list for the upcoming WB polls

author img

By

Published : Mar 18, 2021, 11:45 PM IST

فرفرہ شریف کے پیر زادہ عباس صدیقی عباس صدیقی کی جماعت پہلی بار بنگال کی سیاست میں قسمت آزما رہی ہے۔ انڈین سیکولر فرنٹ نے اس بار مغربی بنگال اسمبلی انتخابات میں اپنے 27 امیدواروں کو مقابلے میں اتارے ہیں۔

ترنمول کانگریس اور بے جے پی کے خلاف اسمبلی انتخابات میں بایاں محاذ کانگریس اور انڈین سیکولر فرنٹ نے متحدہ محاذ بنایا ہے۔ جس میں عباس صدیقی کی جماعت انڈین سیکولر فرنٹ کو 30 سیٹیں ملی تھی لیکن انڈین سیکولر فرنٹ نے بایاں محاذ کو 3 سیٹیں واپس کر دی ہے۔ اب انڈین سیکولر فرنٹ سے 27 امیدوار ہی مقابلے میں ہیں۔

  • آج انڈین سیکولر فرنٹ نے اپنے چھ امیدواروں کے نام کا اعلان کیا ہے۔ 27 میں سے 20 سیٹوں کے لیے امیدواروں کا نام انڈین سیکولر فرنٹ کے بانی عباس صدیقی نے گذشتہ دنوں کیا تھا جن میں دس مسلم امیدوا اور دس غیر مسلم امیدوار کو ٹکٹ دیا گیاتھا۔ آج انڈین سیکولر فرنٹ نے اپنے حصے کے باقی بچے سات سیٹوں کے لیے امیدواروں کے نام کا اعلان کیا۔
    جن سات سیٹوں کے لیے امیدواروں کے نام کیا گیا وہ مندجہ ذیل ہے:

    غازی شہاب الدین شیرازی ۔۔مڈرقی کیننگ اسمبلی

    شیخ معین الدین ۔۔جنگی پاڑہ اسمبلی

    بسواجیت مائتی۔۔۔مدھم گرام اسمبلی

    معید الاسلام ملا۔۔ مغربی موگرا ہاٹ اسمبلی

    فیروز ملا۔۔۔ہاڑوااسمبلی

    پیر زادہ نوشاد صدیقی ۔۔بھانگڑ اسمبلی

    کریم علی۔۔۔دے گنگا اسمبلی

    انڈین سیکولر فرنٹ کی جانب سے کہا گیا ہے ابھی مزید کئی سیٹوں پر امیدوار کے نام کا اعلان کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.