ETV Bharat / city

West Bengal Minister Shabina Yasmeen:اقلیتی طبقے کی لڑکیوں کے لئے اعلی تعلیم حاصل کرنے کی راہ ہموار کرنے پر توجہ مرکوز - اقلیتی طبقات کی لڑکیوں کی تعلیم پر زور

ریاستی وزیر شبینہ یاسمن نے کہا کہ اقلیتی طبقے کی لڑکیوں کے لئے اعلی تعلیم حاصل کرنے کی راہ ہموار کرنے پر توجہ مرکوز ہے اور وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے اس کے لئے منفرد منصوبوں کا اعلان پہلے ہی کر چکی ہیں۔ Emphasis on the Education of Girls Belonging to the Minority Community

شبینہ یاسمن
شبینہ یاسمن
author img

By

Published : Apr 2, 2022, 11:45 AM IST

مغربی بنگال کے مالدہ ضلع کے اولڈ مالدہ میونسپلٹی کے نومنتخب کاونسلرز کی حلف برداری تقریب میں شامل ہوئیں،اس کے بعد نامہ نگاروں سے خطاب کرتے وزیر شبینہ یاسمن نے اقلیتی طبقے کی لڑکیوں کی تعلیم پر زور دیا-انہوں نے کہا کہ اقلیتی طبقے کی لڑکیوں کے لئے اعلی تعلیم حاصل کرنے کی راہ ہموار کرنے پر توجہ مرکوز ہے اور وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے اس کے لئے منفرد منصوبوں کا اعلان پہلے ہی کر چکی ہیں۔Emphasis on the Education of Girls Belonging to the Minority Community

شبینہ یاسمن

انہوں نے مزید کہای کہ کہا کہ وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کی قیادت والی ریاستی حکومت نے نہ صرف اقلیت بلکہ تمام مذاہب کے لوگوں اور بالخصوص لڑکیوں کے انگنت ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کر چکی ہیں. لوگ اس سے فائدہ اٹھا رہے ہیں لیکن گاؤں اور دیہاتوں میں رہنے والے لوگ اب بھی اس سے انجان ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ ان انجان لوگوں تک اس منصوبے کو پہنچانے کی کوشش کی جائے گی تاکہ ریاست کے کوئی بھی فرد ترقیاتی منصوبوں کے فائدے سے محروم نہ رہ جائے۔
مزید پڑھیں:عوام اور مالدہ کے مشہور پھل آم دونوں کے لیے فکرمند: شبینہ یاسمین

ریاستی وزیر شبینہ یاسمن کے مطابق مالدہ ضلع میں کسی چیز کی کمی نہیں ہے، ہمارے پاس انفراسٹرکچر بھی موجود ہے ضرورت اس بات کی ہے کہ لوگوں میں بیداری پیدا کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ ریاستی حکومت کے منصوبے سے ہی اقلیتی طبقے کی لڑکیوں کو اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کی راہ ہموار کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے. اس منصوبے پر توجہ مرکوز ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.