ETV Bharat / city

کولکاتہ میں بھیانک آ تشزدگی - کولکاتا

کولکاتا کے نیو ٹاؤن تھا نہ کے تحت گورنگا نگر کے باگ کھالی کے قریب بازار میں بھیا نک آ گ لگنے سے درجنو ں دکانیں جل کرراکھ ہو گیئں۔

نیوٹاؤن کے بازارمیں بھیانک آ تشزدگی
author img

By

Published : Apr 10, 2019, 10:52 AM IST

بدھ کی صبح ساڑھے چاربجے کے قریب گورنگانگر کے باگ کھالی کے قریب بازار میں اچانک آ گ لگنے سے افراتفری مچ گئی۔
فا ئر بریگیڈ کی چارگاڑیوں کی مدد سے آ گ پر قابو پایا گیا۔

فائربریگیڈ کےعملہ کے مطابق آ گ لگنے کی وجہ اب تک معلوم نہیں ہوسکی ہے۔آتشزدگی میں 20سے زائد دکانیں جل کر راکھ ہو گیئں ہیں۔ لاکھوں کا نقصان کا اندازہ لگایا جارہا ہے۔

دکانداروں نے فا ئربریگیڈ پر لاپروائی کا الزام لگا یا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ فائربریگیڈ کی گاڑیاں ڈیڑھ گھنٹہ تاخیر سے جائے وقوع پر پہنچیں۔

وہیں بدھان نگر فائراسٹیشن کے سب آفیسر سنجیو چکرورتی نے مقامی باشندوں کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ فائربریگیڈ کی گاڑیاں وقت پر پہنچی ہیں اور راحتی کام میں مصروف ہوگئی ہیں۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.