ETV Bharat / city

Students Worried about ghosts in West Bengal: مرشدآباد کے اسکول میں بھوتوں کے افواہ سے طالبات میں دہشت - Students Worried about ghosts in West Bengal

مرشدآباد میں واقع بانی چند اگروال اسکول میں بھوت کے افواہ سے طالبات میں خوف و دہشت قائم ہے۔ طالبات نے افواہ کی وجہ سے ہاسٹل میں رہنے سے انکار کر دیا، جس کے بعد اسکول انتظامیہ نے مولانا اور پنڈت کو بلایا۔ دونوں مذہبی شخص نے کہا کہ بھوت کی بات افواہ ہے۔ چھوٹی بچیاں ڈری ہوئی ہے، اس ڈر کو دور کرنے کی ضرورت ہے Students Worried about ghosts in West Bengal۔

Fear of ghosts among students in Murshidabad school

author img

By

Published : Apr 1, 2022, 7:19 PM IST

کولکاتا: ریاست مغربی بنگال کے مرشدآباد ضلع میں واقع بانی چند اگروال اسکول میں بھوتوں کے افواہ سے طالبات میں دہشت پائی جا رہی ہے اور رات کے وقت ہاسٹل میں قیام کرنے سے انکار کرنے لگے ہیں۔ افواہوں کے درمیان ہاسٹل میں رہنے والی طالبات رات کے وقت ہاسٹل میں قیام کرنے سے انکار کرنے لگے ہیں۔ اس سے انتظامیہ کی پریشانیوں میں مزید اضافہ ہو گیا ہے Fear of ghosts among students in Murshidabad school۔

اسکول انتظامیہ کی گزارش پر علاقے کے مولانا اور پنڈت نے بانی چند اگروال اسکول کا دورہ کیا اور موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا۔ مولانا نورالاسلام نے کہا کہ اسکول انتظامیہ کے کہنے پر ہم یہاں آئے اور حالات کا جائزہ لیا، ہاسٹل میں ایسی کوئی بات نہیں ہے جس کی وجہ سے تشویش کا اظہار کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ہاسٹل میں رہنے والی چھوٹی بڑی بچیاں ڈری ہوئی ہیں ۔افواہ کی وجہ سے وہ اور زیادہ ڈر گئی ہیں۔ ان کی حوصلہ افزائی کرنے کی ضرورت ہے، گھبرانے کی کوئی بات نہیں ہے۔

مزید پڑھیں:

اسکول کے دورے پر آئے پنڈت نے کہا کہ بچیاں ذہنی طور خوفزہ ہیں۔ ان کے دل و دماغ سے اس ڈر کو دور کرنے کی ضرورت ہے۔ لوگوں کو افواہ پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہاسٹل میں کچھ بھی نہیں ہے۔ افواہ کی وجہ سے بچیوں کے دل و دماغ میں ڈر پیدا ہو گیا اسے دور کرنے کے لئے گارجین کو آگے آنے کی ضرورت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.