ETV Bharat / city

شمالی 24 پرگنہ: موسلادھار بارش کے باوجود دوارے سرکار کیمپ جاری - وزیراعلیٰ ممتا بنرجی

شمالی 24 پرگنہ کے گیارولیا میونسپلٹی کے مختلف وارڈز میں موسلادھار بارش کے باوجود دوارے سرکار کیمپ جاری رہا اور خواتین کی بڑی تعداد نے اس میں شرکت کی۔

شمالی 24 پرگنہ: موسلادھار بارش کے باوجود دوارے سرکار کیمپ جاری

author img

By

Published : Sep 2, 2021, 7:16 PM IST

مغربی بنگال کے دوسرے اضلاع کی طرح شمالی 24 پرگنہ کے بیشتر میونسپلٹیز کی جانب سے ترقیاتی منصوبوں کو عوام تک پہنچانے کے لیے دوارے کیمپ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ اس درمیان ضلع کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش کے سبب عام زندگی پوری طرح مفلوج ہوکر رہ گئی اور لوگوں کو دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا۔

شمالی 24 پرگنہ: موسلادھار بارش کے باوجود دوارے سرکار کیمپ جاری

شمالی 24 پرگنہ کے گیارولیا میونسپلٹی کے مختلف وارڈز میں موسلادھار بارش کے باوجود دوارے سرکار کیمپ جاری رہا اور خواتین کی بڑی تعداد نے اس میں شرکت کی۔ موسلادھار بارش کے درمیان خواتین ریاستی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں سے جڑنے کے لئے دوارے سرکار کیمپ میں ڈٹی رہیں اور اپنا اپنا کام کرواکر ہی گھر واپس لوٹیں۔

یہ بھی پڑھیں: رکن اسمبلی کی نگرانی میں دوارے سرکار کیمپ کا انعقاد

ذرائع کے مطابق شمالی 24 پرگنہ کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ اس دوران دوارے سرکار کیمپ بھی کھلے رہے۔

واضح رہے کہ وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کے ترقیاتی منصوبوں کی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے اور دوارے سرکار اسکیم کے لیے اب تک پانچ کروڑ سے زائد افراد نے رجسٹریشن کرایا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.