ETV Bharat / city

کسانوں کے اکاؤنٹ میں رقم بھیجنے کا فیصلہ بالکل درست - ریاسدلیپ گھوش اردو نیوز

بی جے پی کے ریاستی صدر نے کہا کہ حکومت کا کسانوں کو راست معاوضہ دینے کا فیصلہ بالکل صحیح ہے۔ اس کو لے کر سیاست کرنا جائز نہیں ہے۔

بی جے پی کے ریاستی صدر نے کہا کہ حکومت کا کسانوں کو راست معاوضہ دینے کا فیصلہ بالکل صحیح ہے اس کو لے کر سیاست کرنا جائز نہیں ہے

author img

By

Published : Dec 26, 2020, 12:04 PM IST

ریاست مغربی بنگال میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ریاستی صدر دلیپ گھوش نے کہا کہ کسانوں کو لے کر سیاست کرنا غلط ہے۔ اس سے کسانوں کو ہی نقصان ہونے والا ہے۔

مرکزی حکومت کا ملک کے کسانوں کو ان کے اکاؤنٹ میں راست معاوضہ بھیجنے کا فیصلہ صحیح ہے۔ اس سے کسانوں کو فائدہ ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت کسانوں کی تمام تر پریشانیوں کو دور کرنے کی ہرممکن کوشش کر رہی ہے لیکن سیاسی جماعتوں کی وجہ سے بات بن نہیں پا رہی ہے۔

بی جے پی کے ریاستی صدر نے کہا کہ حکومت کا کسانوں کو راست معاوضہ دینے کا فیصلہ بالکل صحیح ہے اس کو لے کر سیاست کرنا جائز نہیں ہے
بی جے پی کے ریاستی صدر نے کہا کہ حکومت کا کسانوں کو راست معاوضہ دینے کا فیصلہ بالکل صحیح ہے اس کو لے کر سیاست کرنا جائز نہیں ہے

انہوں نے کہا کہ ترنمول کانگریس کی قیادت والی ریاستی حکومت کے ہاتھوں میں رقم دینے کی ضرورت نہیں ہے۔ اس سے کسان جائز حق سے محروم رہ جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ترنمول کانگریس کے زیادہ تر رہنماؤں پر کٹ منی لینے کا الزام ہے۔ اس صورت میں ان کے ہاتھوں میں معاوضے کی رقم جانے کا کیا مطلب ہوگا یہ سب کو معلوم ہے۔

انہوں نے کہا کہ ممتا بنرجی کسانوں کے لیے بنائے گئے منصوبوں کو لے کر سیاست کرنا چاہتی ہیں اس لیے ان کی مخالفت کررہے ہیں۔

کسانوں کے اکاؤنٹ میں رقم بھیجنے کا فیصلہ بالکل درست

بی جے پی کے ریاستی صدر دلیپ گھوش کا کہنا ہے کہ مرکزی حکومت نے 'امپھان طوفان' سے متاثرہ علاقوں میں راحت کے کاموں کے لیے کئی سو کروڑ روپیے دیے تھی۔

انہوں نے کہا کہ متاثرہ علاقوں میں نہ تو کوئی راحت کا کام ہوا اور نہ معاوضے کی رقم غریب لوگوں تک پہنچی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کلکتہ ہائی کورٹ کو امپھان راحت فنڈ کی آڈٹ سی اے جی سے کرانے کا حکم دیا۔ تاہم ریاستی حکومت کلکتہ ہائی کورٹ کے فیصلے کی مخالفت کرتی رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.