ETV Bharat / city

ممتا کی عوام سے کسانوں کے احتجاج کی حمایت کرنے کی اپیل - سینگور اور نندی گرام

وزیراعلی ممتا بنرجی نے کسانوں کی حمایت میں کی گئی سینگور تحریک کے 14 برس مکمل ہونے پر بنگال کے عوام سے کسانوں کی حمایت میں سڑکوں پر نکلنے کا مطالبہ کیا .

cm Mamata Banerjee ask people to standaffirm with farmer
ممتا کی عوام سے کسانوں کے احتجاج کے حمایت کرنے کی اپیل
author img

By

Published : Dec 4, 2020, 5:13 PM IST

مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتابنرجی نے بنگال کے عوام سے دہلی میں جاری کسان قانون کے خلاف کسانوں کے احتجاج کی حمایت کرنے کی اپیل کی ہے.

انہوں نے کہا کہ مغربی بنگال کے عوام سینگور اور نندی گرام کسان تحریک کی حمایت میں جس مضبوطی سے کھڑے ہوئے تھے ۔ ٹھیک اسی جذبے کے ساتھ دہلی میں جاری کسان مخالف قانون کے خلاف کھڑا ہونے کی ضرورت ہے.

وزیراعلی نے کہا کہ آج ہم کسانوں کے احتجاج کی حمایت کریں گے کل وہ ہمارے لئے آواز بلند کریں گے.

ہم سب جائز حق کی لڑائی کے لئے بی جے پی کے خلاف میدان میں اترے ہیں.

انہوں نے کہا کہ کسان بل سے نہ صرف کسانوں کو بلکہ عام لوگوں کو بھی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑے گا.

اس وقت ہم سبھوں کو ایک دوسرے کی حمایت کی ضرورت پڑے گی.

بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت کی ناقص پالیسیوں سے ملک کے عوام پریشان ہیں انہیں ایک طاقتور رہنما کی ضرورت ہے ۔

جو ان کے مسائل کی آواز بلند کر سکے.

وزیراعلی ممتابنرجی آج ہریانہ کے کسانوں سے ٹیلی فون پر بات چیت کی اور وہاں جاری احتجاج کی معلوم حاصل کی۔

مزید پڑھیں:

ممتا بنرجی کی مرکزی حکومت کو دھمکی

واضح رہے کہ آج ہی کے دن چار دسمبر 2006 کو سینگور اور نندی گرام کے کسانوں سے زبردستی زرعی زمینیں چھینے جانے کے خلاف کسان تحریک شروع کی تھی.

ممتابنرجی اس وقت 26 دنوں تک بھوک ہڑتال پر بیٹھی تھی.

ان کی 26 دنوں کی بھوک ہڑتال کے سبب بائیں محاذ حکومت کی حالت خراب ہو گئی تھی.

ممتابنرجی سینگور اور نندی گرام تحریک کی بدولت اقتدار میں آنے میں کامیاب ہوئی تھی.

ممتابنرجی نے عوام کی حمایت کی بدولت 35 برس سے قابض بائیں محاذ اقتدار کو اکھاڑ پھینکا تھا.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.