ETV Bharat / city

بنگال میں مکمل لاک ڈاؤن کی تاریخوں میں تبدیلی - وزیر اعلی کا اعلان

ریاست مغربی بنگال میں جاری ہفتے میں دو دنوں کے لاک ڈاؤن کی تاریخوں میں ایک بار پھر سے تبدیلی کی گئی ہے۔ اسٹیٹ سیکریٹریٹ نبنو کی جانب سے نئی تاریخوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ مختلف کمیونٹی کی جانب سے تاریخوں میں تبدیلی کے درخواست پر یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔

Changes in complete lockdown dates in Bengal
بنگال میں مکمل لاک ڈاؤن کی تاریخوں میں تبدیلی
author img

By

Published : Aug 3, 2020, 10:47 PM IST

ریاست میں کورونا وائرس کے معاملات میں مسلسل اضافہ ہونے کی وجہ ریاست میں ہفتے میں دو روز مکمل لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ گذشتہ اعلان میں کہا گیا تھا کہ ریاست میں کورونا وائرس کے صورت حال کے مد نظر آئندہ 31 اگست تک مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا تھا۔

گذشتہ منگل کے روز نبنو میں وزیر اعلی ممتا بنرجی نے لاک ڈاؤن کی تاریخوں کا اعلان کیا گیا تھا، اس دن ہی مختلف وجوہات کے بنا پر کئی بار تاریخوں میں تبدیلی کی گئی ہے۔ کہا گیا تھا کہ اگست کے مہینے میں کل 9 دنوں کا مکمل لاک ڈاؤن ہوگا، جس کے مطابق 5،8،9،16،17،23،24 اور 31 اگست کو مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا تھا لیکن آج ایک بار حکومت کی طرف سے ایک نوٹیفیکشن جاری کیا گیا، جس میں لاک ڈاؤن کی تاریخوں میں تبدیلی کی اطلاع دی گئی ہے۔جس میں کہا گیا ہے کہ مختلف اداروں کی طرف سے مقامی تہواروں کا حوالہ دیکر لاک ڈاؤن کی تاریخوں میں تبدیلی کی بات کہی گئی ہے۔

Ongoing notification
جاری نوٹیفکیشن

اس کے علاوہ اس سے قبل لاک ڈاؤن کے دوران جن اصول و ضوابط کا اعلان کیا گیا تھا وہ گزشتہ اعلان کے مطابق برقرار رہیں گی۔ واضح رہے ریاستی بی جے پی کی طرف سے بھی آئندہ 5 اگست کو لاک ڈاؤن واپس لینے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔لیکن نئی فہرست کے مطابق 5 اگست کو ریاستی سطح پر لاک ڈاؤن رہے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.