اسمبلی انتخابات کے نتائج کے بعد سے ہی مغربی بنگال میں سیاسی اتھل پتھل جاری ہے۔ حکمراں جماعت ترنمول کانگریس اور بی جے پی آمنے سامنے ہے۔
ناردا رشوت خوری معاملے میں ترنمول کانگریس کے تین رہنماؤں اور سابق مئیر شوبھن چٹرجی کی گرفتاری کے بعد بنگال کی سیاست میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اسی درمیان سی بی آئی نے وزیراعلیٰ ممتا بنرجی اور وزیر قانون مولائے گھٹک پرناردا چیٹ فنڈ بدعنوانی اور رشوت خوری معاملے کی تفتیش کرنے کا الزام لگا۔ سی بی آئی نے کا الزام ہے کہ ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی اور ریاستی وزیر مولائے گھٹک ناردا رشوت خوری معاملے کی تفتیش کو متاثر کر سکتی ہیں۔
سی بی آئی ممتا پر ناردا معاملے کو متاثر کرنے کا الزام لگایا - mamata banerjee to effect investigation cbi
سی بی آئی نے وزیراعلیٰ ممتا بنرجی اور وزیر قانون مولائے گھٹک پرناردا بدعنوانی اور رشوت خوری معاملے کی تفتیش کرنے کا الزام لگا۔