علی پور محکمہ موسمیات نے بنگال میں یاس طوفان کے آنے کی پیشنگوئی کی ہے جس کی رفتار 140 سے 150 کے درمیان ہو سکتی ہے۔ علی پور محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی کے بعد مغربی بنگال کی حکومت نے سمندر سے متصل اضلاع کو الرٹ جاری کر دیا ہے۔
ملک کی دوسری ریاستوں آندھراپردیش، اڈیشہ اور ممبئی 'توکتے' طوفان کی تباہی کے بعد اب خلیج بنگال میں یاس طوفان کی پیشنگوئی کی گئی ہے۔
ریاستی حکومت کی جانب سے خلیج بنگال میں یاس (yaas) طوفان کی پیشنگوئی کے بعد سمندر سے متصل اضلاع کو الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔
علی پور محکمہ موسمیات نے بنگال میں یاس نامی طوفان کے آنے کی پیشنگوئی کی ہے، جس کی رفتار 140 سے 150 کے درمیان ہو سکتی ہے۔
علی پور محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی کے بعد مغربی بنگال کی حکومت نے سمندر سے متصل اضلاع کو الرٹ جاری کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو کسی حالات سے نمٹنے کے لیے تیار رہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔
مغربی بنگال سکریٹریٹ بلڈنگ نبنو میں وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے یاس طوفان کی پیشنگوئی پر مختلف اضلاع کے مجسٹریٹ سے ورچوئل کانفرنس کی۔
وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے تمام ضلع مجسٹریٹوں کو خلیج بنگال ہواؤں کے دباؤ کے سبب یاس طوفان کے آنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ اس سے نمٹنے کے لیے ہمیں پوری طرح سے تیار رہنے کی ضرورت ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ برس امفان طوفان سے سمندر سے متصل اضلاع میں بھیانک تباہی ہوئی تھی جس میں درجنوں لوگوں کی موت ہو گئی تھی، سینکڑوں مکانات منہدم ہو گئے تھے۔
خلیج بنگال میں طوفان کی دستک کا امکان، متعدد اضلاع میں الرٹ جاری - خلیج بنگال ہواؤں کے دباؤ