ETV Bharat / city

Municipal Corporation Election in West Bengal: چار اضلاع میں میونسپل کارپوریشن کے انتخابات کے لئے سرگرمیاں تیز - مغربی بنگال میں چار ضلعوں کے میونپسل کارپوریشن کا انتخاب

مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں اختتام پذیر ہوئے میونسپل کارپوریشن انتخابات کے بعد ضلع اضلاع کے لئے سرگرمی تیز ہوگئی ہیں Municipal Corporation Election in West Bengal۔ سبھی سیاسی جماعت کے نمائندگان لوگوں کو اپنی طرف مائل کرنے کے لئے متحرک ہوگئے ہیں۔

چار اضلاع میں میونسپل کارپوریشن کے انتخابات کے لئے سرگرمی تیز
Municipalچار اضلاع میں میونسپل کارپوریشن کے انتخابات کے لئے سرگرمی تیز Corporation Election in West Bengal
author img

By

Published : Dec 28, 2021, 9:12 AM IST

کولکاتا کے بعد ریاست کے چار اہم اضلاع شمالی 24 پرگنہ، ہگلی، بردوان اور سلی گوڑی میونسپل کارپوریشن کے وارڈوں کے لئے اگلے ماہ ہونے والے انتخابات کے لئے سیاسی سرگرمیاں عروج پر پہنچ چکی ہے Municipal Corporation Election in West Bengal۔

چار اضلاع میں میونسپل کارپوریشن کے انتخابات کے لئے سرگرمی تیز
مغربی بنگال میں اگلے ماہ یعنی 22 جنوری کو ہونے والے ہوڑہ میونسپل کارپوریشن انتخابات 2021 کی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہے۔حکمراں جماعت ترنمول کانگریس سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں کے امیدواروں کے ناموں کے اعلان سے پہلے ہی دیواروں پر نعرہ نوشی کے لئے قبضے کی جنگ شروع ہو چکی ہے۔آسنسول میونسپل کارپوریشن Asansol Municipal Corporation کے بیشتر مسلم اکثریتی وارڈوں میں تمام سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کے جلسے، جلوس ہی وجہ سے سیاسی سرگرمیاں عروج پر رہیں۔ریاستی انتخابی کمیشن کی ہدایت کے مطابق 22 جنوری 2022 کو ہوڑہ میونسپل کارپوریشن Howrah Municipal Corporation کو چھوڑ کر بدھان نگر، آسنسول، چندن نگر اور سلی گوڑی کے میونسپل کارپوریشن کے لئے انتخابات ہونے ہیں۔

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ چند روز قبل ہوئے کولکاتا میونسپل کارپوریشن انتخابات 2021 Kolkata Municipal Corporation Elections میں حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کو 144 وارڈوں میں سے 134 وارڈوں میں کامیابی ملی ہے۔ بی جے پی، کانگریس اور سی پی آئی ایم تینوں کو ملا کر بھی دس سیٹیں نہیں جیت پائی ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.