ETV Bharat / city

کیرالہ اسمبلی میں سی اے اے کے خلاف قرارداد - سی اےاے قانون بھارت کے دستور اور آئین کے خلاف ہے

کیرالہ اسمبلی میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف آج قرارداد پیش کی گئی۔

کیرلا اسمبلی میں سی اےاے کیخلاف قرارداد
کیرلا اسمبلی میں سی اےاے کیخلاف قرارداد
author img

By

Published : Dec 31, 2019, 12:31 PM IST

کیرالہ کے وزیر اعلی پنرائی وجین نے اسمبلی میں سی اے اے کے خلاف قرار داد پیش کی، انھوں نے کہا کہ یہ قانون بھارت کے دستور اور آئین کے خلاف ہے۔
وزیراعلی وجین نے کہا کہ شہریت دینے کے اس قانون میں مذہبی امتیاز رکھا گیا ہے اور یہ ایک متنازعہ قانون ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ یہ قانون سیکولرزم کے خلاف ہے۔
یہی وجہ ہیکہ ملک کی عوام میں اس کو لیکر ایک قسم کی بے چینی پیدا ہوگئی ہے اور لوگ پریشان ہیں۔ انھوں نے کہا کہ مرکزی حکومت اس قانون کو واپس لے اور ملک کے سیکولر اقدار کو برقرار رکھے۔

اس موقع پر وزیر اعلی نے کہا کہ ریاست کیرلا میں کوئی ہراستی کیمپ نہیں بنایا جائے گا۔

Intro:Body:

news31dec

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.