ETV Bharat / city

کانپور میں شدید احتجاج، ایک ہلاک، آٹھ زخمی

ریاست اترپردیش کے شہر کانپور میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کے دوران پولیس کے ذریعے فائرنگ میں 8 افراد کے زخمی ہونے اور ایک کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ ریاست بھر میں جاری مظاہروں میں ابتک 6 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ انتظامیہ نے اس کی تصدیق بھی کر دی ہے۔

کانپور میں احتجاج کرنے والوں پر فائرنگ
کانپور میں احتجاج کرنے والوں پر فائرنگ
author img

By

Published : Dec 20, 2019, 5:51 PM IST

Updated : Dec 20, 2019, 8:18 PM IST

پولیس کی فائرنگ میں ایک فرد ہلاک اور تقریباً آٹھ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زخمی افراد کو علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

کانپور میں احتجاج، 8 افراد گولی لگنے سے زخمی

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک گیر سطح پر احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ اس دوران کئی مقامات پر احتجاج کرنے والوں کی طرف سے پتھراؤ کرنے اور پولیس کی طرف سے لوگوں پر لاٹھی چارج کرنے کی خبر ہے۔

کانپور شہر کے اے ڈی جی سے ای ٹی وی بھارت کی خصوصی بات چیت

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Dec 20, 2019, 8:18 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.