ETV Bharat / city

گلبرگہ: علماء کرام کے ساتھ ریاستی وزیر داخلہ کی ویڈیو کانفرنس - ریاستی وزیر داخلہ کی ویڈیو کانفرنس

گلبرگہ شہر میں ریاستی وزیر داخلہ بسواراج بومئی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ شہر کے علماء و معزز افراد کے ساتھ کورونا وائرس سے بچاؤ کے احتیاطی تدابیر پر موثر عمل آواری کے سلسلہ میں تبادلہ خیال کیا۔

State Minister for Home Affairs Biswaraj Bommai interacts with scholars through video conferencing
گلبرگہ: علماء کرام کے ساتھ وزیر داخلہ کی ویڈیو کانفرنس
author img

By

Published : Apr 16, 2020, 6:19 PM IST

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں ریاستی وزیر داخلہ بسواراج بومئی نے شہر کے علماء و معزز افراد کے ساتھ ویڈیو کانفرنسنگ کا اہتمام کیا۔

ویڈیو کانفرنس میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے احتیاطی تدابیر پر موثر عمل آوری کے سلسلہ میں تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس دوران شہر میں کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے، مکمل طور پر لاک ڈون کو کامیاب بنانے اور اس پر عمل کر نے کے لیے محکمہ افسران کا تعاون کر نے کی بھی گذارش کی گئی۔

ویڈیو کانفرنسنگ کے موقع پر نائب کمشنر بی شرتھ، پولیس کمشنر سریش کمار گلبرگہ ایس پی یڈامارٹن بھی موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.