ETV Bharat / city

Program Held in Madrasa Arabia Noor Al-Safa Al-Banat Bidar: ''اسلام کو سمجھنے کے لئے قرآن وحدیث کو سمجھنا ضروری''

author img

By

Published : Mar 29, 2022, 4:55 PM IST

بیدر میں منعقد سالانہ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مولانا سید معراج الدین علی برادر نے کہا کہ دینا میں عظمت و بلندی سے زندگی گزارنے کے لئے ضروری ہے کہ قرآن کو سمجھ کر پڑھیں اور اس پر عمل کرے، اس موقع پر مدرسہ عربیہ نورالصفہ البنات سے فارغ ہونے والے طلبا و طالبات کے درمیان اسناد کی تقسیم کی گئی Mufti Seyyed Merajuddin Ali Baradar۔

Program Held in Madrasa Arabia Noor Al-Safa Al-Banat Bidar

بیدر: ریاست کرناٹک میں ماہ شعبان کے شروعات سے ہی تمام دینی مدارس میں سالانہ جلسہ، تکمیل حفظ قرآن مجید اور اسناد کی تقسیم کے پروگراموں کے انعقاد کا سلسلہ چل پڑا ہے۔ بیدر کے مدرسہ عربیہ نور الصفہ البنات کے سالانہ پروگرام کا انعقاد عمل میں آیا۔ جس میں سات لڑکیاں حفظ اور سات لڑکیاں عالمیت کا کورس مکمل کی ہیں۔ یہ پروگرام نیو گرین فنکشن ہال بیدر میں منعقد ہوا Program Held in Madrasa Arabia Noor Al-Safa Al-Banat Bidar۔

ویڈیو دیکھیے۔

اس موقع پر مفتی سید معراج الدین علی برادر حیدرآباد نے کہا کہ اپنے بچوں کو دینی تعلیم دلائیں، جن کی اولاد حافظ مفتی بنتے ہیں، ان کے والدین کو اللہ روز قیامت بہترین تحفہ سے نوازے گا۔ انہوں نے کہا کہ افسوس کے عصری تعلیم حاصل کرنے والے بچوں کو زیادہ ترجیح دی جاتی ہے جبکہ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ جو بچہ یا بچی دینی تعلیم حاصل کر رہی ہے۔ اس پر زیادہ محنت کی جائے اس کا زیادہ خیال رکھا جائے کیونکہ یہ بچہ اور بچی وہ خوش نصیب اولادوں میں سے ہیں Mufti Seyyed Merajuddin Ali Baradar۔

ایک طالب علم کو اعزاز سے نوازتے ہوئے مہمان ۔۔۔

انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی کی توفیق ہے کہ جن کے بچے علم دین حاصل کر رہے ہیں۔ مولانا مزمل رشادی نقشبندی والاجاہی امام و خطیب مسجد عمر فاروق بنگلور نے اپنے خصوصی خطاب میں کہا کہ اپنی آواز کی حفاظت کریں۔ قرآن پڑھیں، نعت پڑھیں کیونکہ قرآن کا پڑھنا اور نعت کا پڑھنا دونوں ثواب ہے۔ انہوں نے کہا کہ عقل اور ذہن میں آنے والی باتوں کا نام اسلام نہیں قرآن اور حدیث میں آنے والی باتوں کا نام اسلام ہے لیکن چند لوگ اسلام کو عقل کی نگاہوں سے عقل کے ترازو میں تولنا چاہتے ہیں۔ مگر ان کی زندگی ختم ہو جائے گی مگر اسلام کا ایک بھی معاملہ سمجھ میں نہیں آئے گا۔

مزید پڑھیں:

  • Masjid One Movement Launched: مسجد کو قوم و ملت کے مسائلِ حل کرنے کا مرکز بنایا جائیگا

جلسہ کے آخر میں حافظ اور عالم کورس مکمل کی ہوئی لڑکیوں کے سرپرست اور والدین کو اسناد پیش کئے گئے۔ مولانا مزمل رشادی نقشبندی کی دعا پر پروگرام اختتام ہوا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.