ETV Bharat / city

صحافی بھی فرنٹ لائن پر کام کر رہے ہیں۔ ایس پی یادگیر - کرناٹک یونین آف ورکنگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کے پریس کلب میں منعقد ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ڈاکٹر ویدامورتی نے صحافیوں سے کہا کہ صحافی بھی ہماری طرح فرنٹ لائن پر رہ کر کام کر رہے ہیں۔

Journalists are also working on the front line- SP Yadgir
صحافی بھی فرنٹ لائن پر کام کر رہے ہیں۔ ایس پی یادگیر
author img

By

Published : May 19, 2021, 4:44 PM IST

ضلع یادگیر کے ایس پی ڈاکٹر ویدامورتی نے کہا کہ صحافیوں کو ہمیشہ ایک جگہ سے دوسرے جگہ خبروں کے لیے جانا ہوتا ہے۔ آپ لوگوں کو ڈبل ماسک لگانے کی ضرورت ہے۔

اس موقع پر کرناٹک یونین آف ورکنگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن ضلع یادگیر آندودھر نے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ویدامورتی یادگیر کی گل پوشی کرتے ہوئے کہا کہ صحافیوں کو پولیس کا تعاون نہایت ضروری ہے۔

ویڈیو

انہوں نے مزید کہا کہ کئی مقامات پر یہ شکایت موصول ہوتی ہے کہ پولیس والوں کی جانب سے صحافیوں کی گاڑیوں کو بھی ضبط کیا گیا ہے۔ یہ افسوس کی بات ہے۔

Meeting held at Press Club
پریس کلب میں اجلاس منعقد

اس موقع پر دیگر صحافیوں نے بھی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سے اپیل کی کہ محکمہ پولیس کی جانب سے صحافیوں کا تعاون کیا جائے۔

اس موقع پر پریس کلب یادگیر میں سپرنٹنڈنٹ آف پولیس نے شجرکاری مہم کا آغاز کیا اور تمام صحافیوں سے ملاقات کرتے ہوئے تعارفی اجلاس میں تمام صحافیوں کا ہر ممکن تعاون کرنے کی بات کہی۔

The Superintendent of Police launched a tree planting campaign
سپرنٹنڈنٹ آف پولیس نے شجرکاری مہم کا آغاز کیا

اجلاس کے آغاز میں لکشمی کانت کلکرنی کنڈا نامہ نگار نے اجلاس کی کارروائی شروع کی۔

اس موقع پر ضلع کے مختلف زبانوں کے صحافیوں نے اس اجلاس میں شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.