ETV Bharat / city

گلبرگہ: محکمہ زراعت میں آوٹ سروس ملازمین کی بحالی کا مطالبہ - social workers demanded for agriculture survey news in urdu

ریاست کرناٹک کے محکمہ زراعت میں آوٹ سروس کی بنیاد پر خدمات انجام دینے والے ملازمین کی معطلی پر تنقید کرتے ہوئے سماجی تنظیم نے تمام ملازمین کی بحالی کا مطالبہ کیا۔

gulbarga: social workers demanded for agriculture survey

author img

By

Published : Aug 29, 2020, 10:44 PM IST

خیال رہے کہ کرناٹک کے محکمہ زراعت میں آوٹ سروس کی بنیاد پر تقرر ملازمین کی معطلی کے بعد ریاست میں زراعت کے تعلق سے ہونے والی سروے میں تاخیر کے بعد سماجی اور سیاسی تنظیموں نے وزیر زراعت کو نشانے پر لیا۔

ویڈیو

اس سلسلے میں شرماجیوی گلا ویدکی تنظیم کے فونڈر صدر چندر شیکھر ایس ہرے مٹھ نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ' ریاست کر ناٹک محکمہ زراعت کے جانب سے رواں برس 2020 میں کسانوں کے نقصان فصلوں کا وقت پر سروے نہیں کیا گیا۔ رواں برس بارش کی وجہ سے کسانوں کے نقصان کا کوئی سروے نہیں کیا گیا جو تشویش ناک ہے۔'

انہوں نے کہا کہ' گذشتہ 10 برسوں سے محکمہ زراعت میں آوٹ سروس کی حثیت سے خدمت انجام دینے والے ملازمین اس کام کو بڑی زمہ داری پورا کرتے تھے۔ وقت پر سروےکر تے تھے اور کسانوں کو وقت پر امداد بھی ملتا تھا۔ لیکن ریاستی وزیر بی سی پاٹل نے ان ملازمین کو کام پر نہ لینے کا فیصلہ کیا جس کا خمیازہ کسانوں کو اٹھانا پڑ رہا ہے۔ انہوں نے حکومت سے آوٹ سروس ملازمین کی بحالی کا مطالبہ کیا۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.