ریاست کرناٹک گلبرگہ ضلع کے چنچولی تعلقہ میں گنیش اتسو کے موقع پر امن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا. اس پر ڈی ایس پی ویر بھد ریہ نے کہاکہ' ملک بھر میں پھیلی ہوئی وبا کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں دن بدن اضافہ دیکھا جارہا ہے. ایسے حالات میں گنیش چتورتی اور محرم کو سادگی سے منائیں'۔
عوامی ہجوم سے گریز کریں۔ اور زیادہ بڑے والے گنیش مورتی نہ بٹھا ئیں اور زیادہ تر اپنے ہی گھروں میں گنیش اتسومنائیں.
بھیڑوالے علاے سے بچوں کو دور رکھیں اور سماجی فاصلہ کو برقرار رکھنے کی کوشش کریں. اسی حالات میں اپنی جان کی حفاظت از خود کر نے کی ضرورت ہے۔ کورونا زندگی کا ہر شعبہ متاثرور ہے. اس لیے عوام کو ہمیشہ اپنا خیال خود رکھنے کی ضرورت ہے.