ETV Bharat / city

All Party Press Conference in Yadgir: یادگیر میں کل جماعتی پریس کانفرنس - All Party Rally in Yadgir

کرناٹک کے یادگیر میں غیر سیاسی تنظیموں کے ذمہ داران نے مشترکہ طور پر کانفرنس منعقد All Party Press Conference in Yadgir کی، جس میں 26 دسمبر کو All Party Rally in Yadgir ایک جلسے کی بات کہی گئی۔

All Party Press Conference in Yadgir
All Party Press Conference in Yadgir
author img

By

Published : Dec 25, 2021, 10:37 AM IST

یادگیر: ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کے پریس کلب میں مختلف غیر سیاسی تنظیموں کی ذمہ داران نے ایک پریس کانفرنس All Party Press Conference in Yadgir کرتے ہوئے 26 دسمبر کو یادگیر ضلع کے تعلقہ وڈگرہ میں ملک کے موجودہ حالات پر ایک جلسہ کے انعقاد کی بات کہی۔

ویڈیو دیکھیے
اس موقع پر عبدالکریم صدر ٹیپو سلطان یونائیٹڈ فرنٹ Abdul Karim President Tipu Sultan United Front نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے موجودہ حالات پر شہر کے مختلف غیر سیاسی تنظیموں سے جڑے احباب نے بہوجن جاگرتی سمیتی Bahujan Jagarti Samiti کے نام سے ایک جلسہ یادگیر کے تعلقہ وڈگرہ کے اسکول گراؤنڈ میں 26 تاریخ بوقت 11 بجے رکھا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں اقلیتوں کو سیاسی سماجی اور معاشی طور پر استعمال کیا جا رہا ہے ایک دوسرے کو ذات پاک کے مذہب کے نام پر تفریق پیدا کی جا رہی ہے جب کہ بابا صاحب امبیڈکر نے آئین ہندوستان میں سب کو مساوی حقوق حاصل ہونے کی بات کہی ہے۔All Party Meeting in Yadgir۔ عبدالکریم نے تمام احباب سے گزارش کرتے ہوئے کہا کہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کرتے ہوئے اس جلسہ کو کامیاب بنائیں۔

مزید پڑھیں:

اس موقع پر ڈاکٹر امیش Dr Umesh صدر کولی سماج یادگیر، محترمہ ایڈووکیٹ ناگ رتنا، عبدالکریم صدر ٹیپو سلطان یونائیٹڈ فرنٹ یادگیر، گرو ناتھ، بھیمارایا، اشوک، منجو ناتھ کے علاوہ دیگر موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.