ETV Bharat / city

یرغمال بنا کر خاتون کے ساتھ زیادتی - widow women

راجستھان میں ضلع شری گنگا نگر کے رام سنگھ پور تھانہ علاقہ میں کھیت میں یرغمال بنا کر ایک خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

یرغمال بنا کر خاتون کے ساتھ زیادتی
author img

By

Published : May 31, 2019, 2:42 PM IST

پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون بیوہ ہے اور وہ گذشتہ بدھ کی شام شوہر کے حصے کی زرعی زمین پر گئی تو وہاں پہلے سے موجود سرجيت سنگھ، سندیپ، بلکار سنگھ اور هری سمرن نے اسے دھمکایا۔

دھمکانے کے بعد چاروں نے اسے پکڑ کر کھیت میں ہی واقع ایک کمرے میں لے گئے۔سرجیت سنگھ نے اس کی زبردستی آبروریزی کی جبکہ باقی ملزم کمرے کے باہر کھڑے رہے ۔پولیس نے بتایا کہ اس معاملے میں دفعہ 323، 341 اور 376 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ متاثرہ کی طبی جانچ کرائی جا رہی ہے۔ تاہم اس معاملے میں ابھی کسی کی گرفتاری نہیں ہوئی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.