ETV Bharat / city

جموں وکشمیرمیں کورونا وائرس سے دو مزید افراد متاثر - covid 19 in rajauri

عالمی وبا کورونا وائرس کا پھیلاؤ میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے،اب بھارت کی تقریباً تمام ریاستیں اس سے متاثر ہو گئی ہیں۔

two more covid 19 positve case found ne jammu and  kashmir
کوروناوائرس
author img

By

Published : Mar 28, 2020, 8:51 AM IST

بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں کوروناوائرس کے مزید دو معاملے پازیٹیو پائے گئے ہیں۔

اس کے ساتھ ہی اب جموں و کشمیر میں کوروناوائرس کے مریضوں کی تعداد 18 ہوگئی ہے۔

two more covid 19 positve case found ne jammu and  kashmir
کوروناوائرس

جموں و کشمیر انتظامیہ کے پرنسپل سکریٹری روہت کنسل نے ٹویٹ میں تصدیق کرتے ہوئے لکھا کہ' دن کے آخر میں ضلع راجوری سے کوروناوائرس دو نئے معاملے پازیٹیو پائے گئے ہیں۔

ان میں سے ایک گزشتہ روز راجوری سے پازیٹیو پائے گئے شخص کے رشتےدار کاہے جب کہ دوسرا گزشتہ روز فوت ہونے والے کورونا وائرس سے متاثرہ شخص کے رابطے میں تھا۔ "

خیال رے کہ گذشتہ روز سرینگر کے رہنے والے چار افراد کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے تھے۔

ان میں سے دو کی بیرون ملک سفر کی تاریخ ہے اور دیگر دونوں جموں و کشمیر سے باہر کسی مذہبی اجتماع میں گئے تھے۔

کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں افراد کی کل تعداد اس وقت 18 پہنچ گئی ہے۔

جس میں کشمیر سے 12، جموں اور راجوری سے تین تین مریضِ شامل ہیں۔

ان کے علاوہ ایک 65 برس کے شخص کی موت بھی واقع ہوئی ہے۔

اس وجہ سے تمام علاقے میں سراسیمگی کا ماحول ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.