ETV Bharat / city

Sunjwan Attack Case: این آئی اے نے گرفتار جنگجو معاون کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا - این آئی اے نے جنگجو کے معاون کو گرفتار کیا

گزشتہ روز قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے ) کی ٹیم نے سنجوا جموں حملے کے ایک کلیدی ملزم کو پاتری گام پلوامہ سے گرفتار کرکے جموں منتقل کیا۔ NIA Court Sends key Accused to Three Day Custody

ریمانڈ
ریمانڈ
author img

By

Published : May 29, 2022, 12:14 PM IST

این آئی اے کی خصوصی عدالت نے سنجوا حملے کلیدی ملزم کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے ) کی تحویل میں دے دیا ہے،سرکاری ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ روز قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے ) کی ٹیم نے سنجوا جموں حملے کے ایک کلیدی ملزم کو پاتری گام پلوامہ سے گرفتار کرکے جموں منتقل کیا۔NIA Court Sends key Accused to Three Day Custody

معلوم ہوا ہے کہ کلیدی ملزم کو جموں کے این آئی اے کورٹ میں پیش کیا گیا جہاں تفتیشی ایجنسی نے تین روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کیا ہے۔

بتادیں کہ 22 اپریل کو جموں کے سنجوا میں سیکورٹی فورسز اور جیش فدائین کے مابین تصادم ہوا جس دوران ایک سی آئی ایس ایف اہلکار از جان اور دس زخمی ہوئے تھے جبکہ سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں دو فدائین بھی مارے گئے۔

مزید پڑھیں:Jammu Sunjuwan Encounter: 'مہلوک عسکریت پسند سیکورٹی فورسز پر خود کش حملے کی فراق میں تھے'

یہ بھی یاد رہے کہ اس کیس کو این آئی اے کی سپرد کیا گیا ہے اور ابھی تک ایجنسی نے حملے میں مدد و اعانت کرنے کے الزام میں کئی ملی ٹینٹ معاونین کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

یو این آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.