ETV Bharat / city

پونچھ سرحد پر گولہ باری، عام شہری زخمی - loc

پاکستانی فوج نے جنگ بندی کی خلاف وزری کرتے ہوئے مینڈھر کے منکوٹ میں بھارتی فوجی چوکیوں کے ساتھ شہری آبادی کو بھی نشانہ بنایا۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Mar 31, 2019, 5:26 AM IST

اس گولہ باری میں ضلع پونچھ کے منکوٹ رہائشی علاقے کے محمد مشتاق نامی شخص شدید طور پر زخمی ہو گئے۔

زخمی شخص کو مقامی لوگوں کی مدد سے ضلع ہسپتال مینڈھر میں داخل کرایا گیا۔ اس کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

متعلقہ ویڈیو

منکوٹ کے مقامی لوگوں کے مطابق سنیچر کی دپہر کو بھی پاکستانی فوج نے چھوٹے ہتھیاروں کا استعمال کر فوجی چوکیوں کو نشانہ بنایا۔
تاہم دیر شام کو ایک بار پھر پاکستانی فوج نے گولہ باری کی۔ اس میں ایک عام شہری کے زخمی ہونے کے بعد پوری علاقہ میں ڈر و خوف کی لہر دوڑ گئی ہے۔
آخری اطلاع موصول ہونے تک دونون جانب سے گولہ باری کا سلسلہ جاری تھا۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.