ETV Bharat / city

'کشمیر نظروں سے اوجھل ہوگیا ہے' - jammu and kashmir media news

جموں و کشمیر میں اخبارات کی اشاعت پر پابندی کے خلاف سینیئر صحافی اور کشمیر ٹائمز کی مدیر اعلیٰ انورادھا بھسین جموال نے عدالت عظمیٰ میں عرضی داخل کی ہے۔

'کشمیر نظروں سے اوجھل ہوگیا ہے'
author img

By

Published : Aug 11, 2019, 5:05 PM IST

Updated : Sep 26, 2019, 4:07 PM IST

جموں وکشمیر میں دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد انتظامیہ کی جانب سے کرفیو نافذ ہے، اور مواصلاتی نظام کو پوری طرح بند کر دیا گیا ہے۔

اس وجہ سے کشمیر میں اخبارات کی اشاعت پر برا اثر پڑا ہے۔

انورادھا بھسین نے عدالت عظمیٰ میں مواصلاتی نظام پر پابندی عائد کرنے کے خلاف عرضی دائر کرکے عدالت سے مداخلت کی درخواست کی۔

'کشمیر نظروں سے اوجھل ہوگیا ہے'

درخواست 81 صفحات پر مشتمل ہے۔

انورادھا بھسین جموال نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے عدالت عظمیٰ میں مواصلاتی نظام کو بند کرنے کے خلاف عرضی دائر کی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ کشمیر ٹائمز کا کشمیر ایڈیشن شائع کرنے میں دشواری ہو رہی ہے۔ نیز کسی بھی صحافی کے ساتھ رابطہ نہیں ہو پا رہا ہے ،اور انہیں کسی طرح کی جانکاری موصول نہیں ہو رہی ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس وجہ سے 'کشمیر نظروں سے اوجھل ہوگیا ہے'۔

Intro:اخبارات کی اشاعت پر پابندی کرنے کے خلاف سئنر صحافی اور کشمیر ٹیمز کی اڈیٹر ان چیف کی سپریم کورٹ میں عرزی داخل

ریاست جموں کشمیر کشمیر میں دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد انتظامیہ نے سختی کے ساتھ کرفیوں نافذ کیا ہیں اور مواصلاتی نظام کو بند کیا گیا جسے سے وادی کشمیر میں اخبارات کی اشاعت پر برا اتر پڈا جس کے بعد کشمیر ٹیمز کی اڈیٹر ان چیف انورادھا جموال نے سپریم کورٹ میں مواصلاتی نظام پر پاپندی عائد کرنے کے خلاف ارزی دائر کی اور سپریم کورٹ کو مداخلت کرنے کی درخواست دی ۔ درخواست گزار نے 81 صفات پر اپنی دلیل پیش کی

انورادھا بسئن نے ائ ٹی وی بہارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ میں سپریم کورٹ میں موصلاعاتی نظام کو بند کرنے کے خلاف سپریم کورٹ میں عرزی دائر کی کیونکہ میرا کشمیر ٹائمز کا کشمیر ایڈیشن شائع کرنے میں بہت دشواریاں آرہی ہیں کیونکہ کسی بھی رپورٹر کے ساتھ رابطہ نہیں ہوتا نا ہی کسی طرح کی جانکاری موصول ہوتی ہیں کیونکہ کشمیر میں ہر طرح کا مواصلاتی نظام بند کیا گیا ہیں جسے اخبارات کی اشاعت پر برا اتر پڈا ہیں

I have sent the copy of petition through mail plz find that if needed use that for the story.

Body:اخبارات کی اشاعت پر پابندی کرنے کے خلاف سئنر صحافی اور کشمیر ٹیمز کی اڈیٹر ان چیف کی سپریم کورٹ میں عرزی داخل

ریاست جموں کشمیر کشمیر میں دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد انتظامیہ نے سختی کے ساتھ کرفیوں نافذ کیا ہیں اور مواصلاتی نظام کو بند کیا گیا جسے سے وادی کشمیر میں اخبارات کی اشاعت پر برا اتر پڈا جس کے بعد کشمیر ٹیمز کی اڈیٹر ان چیف انورادھا جموال نے سپریم کورٹ میں مواصلاتی نظام پر پاپندی عائد کرنے کے خلاف ارزی دائر کی اور سپریم کورٹ کو مداخلت کرنے کی درخواست دی ۔ درخواست گزار نے 81 صفات پر اپنی دلیل پیش کی

انورادھا بسئن نے ائ ٹی وی بہارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ میں سپریم کورٹ میں موصلاعاتی نظام کو بند کرنے کے خلاف سپریم کورٹ میں عرزی دائر کی کیونکہ میرا کشمیر ٹائمز کا کشمیر ایڈیشن شائع کرنے میں بہت دشواریاں آرہی ہیں کیونکہ کسی بھی رپورٹر کے ساتھ رابطہ نہیں ہوتا نا ہی کسی طرح کی جانکاری موصول ہوتی ہیں کیونکہ کشمیر میں ہر طرح کا مواصلاتی نظام بند کیا گیا ہیں جسے اخبارات کی اشاعت پر برا اتر پڈا ہیں

I have sent the copy of petition through mail plz find that if needed use that for the story.

Conclusion:اخبارات کی اشاعت پر پابندی کرنے کے خلاف سئنر صحافی اور کشمیر ٹیمز کی اڈیٹر ان چیف کی سپریم کورٹ میں عرزی داخل

ریاست جموں کشمیر کشمیر میں دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد انتظامیہ نے سختی کے ساتھ کرفیوں نافذ کیا ہیں اور مواصلاتی نظام کو بند کیا گیا جسے سے وادی کشمیر میں اخبارات کی اشاعت پر برا اتر پڈا جس کے بعد کشمیر ٹیمز کی اڈیٹر ان چیف انورادھا جموال نے سپریم کورٹ میں مواصلاتی نظام پر پاپندی عائد کرنے کے خلاف ارزی دائر کی اور سپریم کورٹ کو مداخلت کرنے کی درخواست دی ۔ درخواست گزار نے 81 صفات پر اپنی دلیل پیش کی

انورادھا بسئن نے ائ ٹی وی بہارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ میں سپریم کورٹ میں موصلاعاتی نظام کو بند کرنے کے خلاف سپریم کورٹ میں عرزی دائر کی کیونکہ میرا کشمیر ٹائمز کا کشمیر ایڈیشن شائع کرنے میں بہت دشواریاں آرہی ہیں کیونکہ کسی بھی رپورٹر کے ساتھ رابطہ نہیں ہوتا نا ہی کسی طرح کی جانکاری موصول ہوتی ہیں کیونکہ کشمیر میں ہر طرح کا مواصلاتی نظام بند کیا گیا ہیں جسے اخبارات کی اشاعت پر برا اتر پڈا ہیں

I have sent the copy of petition through mail plz find that if needed use that for the story.
Last Updated : Sep 26, 2019, 4:07 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.