ETV Bharat / city

پولیس شہداء یادگاری دن کے موقع پرتقاریب کا اہتمام

وادی کے ساتھ ساتھ جموں کے تمام اضلاع بشمول کرگل میں آج پولیس شہداء یادگاری دن کے سلسلے میں تقاریب کا اہتمام ہوا۔

پولیس شہداءیادگاری دن کے موقع پرتقاریب کا اہتمام
author img

By

Published : Oct 21, 2019, 11:32 PM IST

وادی کے ساتھ ساتھ جموں کے تمام اضلاع میں آج 21اکتوبر کی مناسبت سے پولیس شہداءیادگاری دن کے طور پر منایا گیا۔

یہ دن اُن شہید پولیس اہلکاروں کو یاد کرنے کیلئے منعقد کیا جاتا ہے جنہوں نے اپنے فرائض انجام دیتے ہوئے اپنی قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کر دیا۔

اس سلسلے میں وادی اور جموں کے اطراف و اکناف میں ضلع پولیس لائنزمیں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

پولیس شہداءیادگاری دن کے موقع پرتقاریب کا اہتمام

تقریب میں پولیس کے اعلیٰ افسران اور جوانوں کے ساتھ ساتھ سیول انتظامیہ سے وابستہ افسران کے علاوہ شہید پولیس اہلکاروں کے اہل خانہ نے بھی شرکت کی۔

سب سے بڑی تقریب سرینگر زیون اور سرمائی دارالحکومت جموں کے گلشن گراؤنڈ میں منعقد ہوئی۔

سرینگر میںریاست کے گورنر شری ستیا پال ملک مہمان خوصوصی تھے اوراس موقعہ پر پولیس سربراہ شری دلباغ سنگھ، آئی جی پی کشمیر ایس پی پانی ، ڈی آئی جی سینٹرکشمیر شری ویدی کمار بردی اور وہاں پرپولیس کے دیگر سینئر آفسربھی موجودتھے۔

جموں زون کے آئی جی پی سری مکیس سنگھ نے جموں کے گلشن گراؤنڈ میں منعقدہ تقریب میں شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا اور ان کے ہمراہ سابقہ ڈی اے جی ایس پی وید بھی تھے-

Intro:وادی کے ساتھ ساتھ جموں کے  تمام اضلاع بشمول کرگل میں آج پولیس شہداءیادگاری دن کے سلسلے میں تقاریب کا اہتمام ہوا 

وادی کے  ساتھ ساتھ جموں کے تمام  تمام اضلاع میں آج 21اکتوبر کی مناسبت سے پولیس شہداءیادگاری دن کے بطور منایا گیا۔ یہ دن اُن شہید پولیس اہلکاروں کو یاد کرنے کیلئے منعقد کیا جاتا ہے جنہوںنے اپنے فرائض انجام دیتے ہوئے اپنی قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ اس سلسلے میں وادی اور جموں  کے اطراف و اکناف میں ضلع پولیس لائنزمیں تقریب کا اہتمام ہوا جس میں پولیس کے اعلیٰ آفیسران اور جوانوں کے ساتھ ساتھ سیول انتظامیہ سے وابستہ آفیسران کے علاوہ شہید پولیس اہلکاروں کے اہل خانہ نے بھی شرکت کی ۔سب سے بڑی تقریب سرینگر زیون اور سرمائی دارالحکومت جموں کے گلشن گراؤنڈ میں منعقد ہوئی سرینگر میں پر ریاست کے گورنر شری ستیا پال ملک مہمانہ خوصوصی تھے اوراس موقعہ پر پولیس سربرہ شرہی دلباغ سنگھ، آئی جی پی کشمیر ایس پی پانی ، ڈی آئی جی سینٹرکشمیر شری ویدی کمار بردی اور وہاں پرپولیس کے دیگر سینئر آفسربھی موجودتھے

جموں زون کے آئی جی پی سری مکیس سنگھ نے جموں کے گلشن گراؤنڈ میں منعقدہ تقریب میں شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا اور ان کے ہمراہ سابقہ ڈی اے جی ایس پی وید بھی تھے

Body:وادی کے ساتھ ساتھ جموں کے  تمام اضلاع بشمول کرگل میں آج پولیس شہداءیادگاری دن کے سلسلے میں تقاریب کا اہتمام ہوا 

Conclusion:please find the visuals from watsapp
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.