ETV Bharat / city

Blast in Sanjay Nagar Jammu: جموں سنجے نگر میں پُراسرار دھماکہ - جموں کے ایس ایس پی چندن کوہلی

جموں کے سنجے نگر علاقے میں آج شام ایک پُر اسرار دھماکے کی آواز سنائی Blast in Sanjay Nagar Jammuدی۔ دھماکے سے علاقے میں افراتفری پھیل گئی۔

Mysterious blast rocks Sanjay Nagar area of Jammu
جموں سنجے نگر میں پُراسرار دھماکہ
author img

By

Published : Feb 11, 2022, 10:10 PM IST

جموں :جموں کے شنجے نگر علاقے میں پُر اسرار دھماکے کی آواز سے علاقہ میں افراتفری مچ گئی۔تفصیلات کے مطابق سنجے نگر علاقہ میں بجلی ٹرانسفارمر میں آگ لگنے کی وجہ Fire in power transformer in Jammu سے وہاں پر موجود کچرے کے ڈھیر میں آگ لگنے سے ایک زور دار دھماکہ ہوا۔

دھماکے میں آس پاس موجود گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔مقامی لوگوں نے پُر اسرار دھماکہ کی تحقیقات کرنے کا مطالبہ کیا۔
وہیں جموں کے ایس ایس پی چندن کوہلی Jammu SSP Chandan Kohli نے اس دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ شام کے وقت سنجے نگر علاقہ میں آگ لگنے کی وجہ سے کچرے میں آگ کی وجہ سے دھماکہ کی آواز سنائی دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:Bandipora Grenade Attack Update: بانڈی پورہ حملے میں پولیس اہلکار کی لاش گھر پہنچی

انہوں نے کہا واقع کے بعد پولیس کی ٹیم جائے وقع پر پہنچ گئی اور تحقیقات شروع کی ہیں۔انہوں نے لوگوں سے افواہوں پر کان نہ دینے کی اپیل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.